الہ آباد / ہمارے نمائندے (سلطان فرید) کی رپورٹ
الہ آباد میں مبینہ ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک الہ آباد قصور کے علاقے بگھیانہ سیدپور روڈ پر گزشتہ روز دودھ والی گاڑی سے چھ لاکھ روپے لوٹنے والے مبینہ ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پانچ مسلح ڈاکوؤں نے گاڑی روک کر لوٹ مار کی، جبکہ مزاحمت پر فائرنگ سے ارشد میو ٹانگ میں گولی لگنے سے شدید زخمی ہوا

