Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      معروف زمانہ جرمن کار کمپنی ’اوپل‘ کا چینی کمپنی سے اشتراک ،ڈاؤن سائزنگ اور شناخت چھننے کا خطرہ

      ٹریفک پولیس اہلکاروں کی چھٹی ؟ چین میں بارش میں ڈیوٹی دیتے روبوٹک اہلکار توجہ کا مرکز

      ایران نے جنگ کے اکھاڑے ، ہتھیار بدل دئیے،سینٹکام کا پہلی ملٹی نیشنل ڈرون ٹاسک فورس ”فالکن اسٹرائک“ کے قیام کا اعلان

      ایک دہائی بعد انسٹاگرام کا لوگو تبدیل: تبدیل شدہ فونٹ پر میمز کی دھوم

      میٹا نے آسٹریلیا میں 7لاکھ 50 ہزار سے زائد فیس بک اکاؤنٹس ڈیلیٹ کیوں کئے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    زمیندار ایکشن کمیٹی سبی کا زمینداروں کو کھاد کی بندش کے حوالے سے شدید احتجاج 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سبی سے بے نقاب نیوز کے ڈسڑکٹ رپوٹر محمداسلم خجک کی رپوٹ

     

    سبی// زمیندار ایکشن کمیٹی ضلع سبی کے چیئرمین سردار ابراہیم خان باروزئی کی سربراہی میں تمام دیہات کے زمیندار جس میں چیئرمین محمد حسین خجک، ملک فقیر محمد مرغزانی، ملک معیم خان خجک، ملک ہزار خان خجک، ملک ریاض رند، اسد خان سیلاچی، ملک شاہ محمد مندوانی، سردار صمد نو دھانی، نوروز خان مرغزانی، سردار انور لونی،جلیل احمد رند،محمد انور دہپال،ملک عزیز خان لالو زئی، وڈیرا بشیر ہاڑا،ملک سکندر صافی،حاجی جبار خجک،ملک گل محمد خجک، حاجی خان سیلاچی،محمد صلاح سیلاچی اور سینکڑوں ضلع سبی کی زمینداروں کا کھاد کی بندش کے حوالے سے شدید احتجاج۔اگر کھاد پر لگائی گئی بندش ختم نہ کی گئی تو ہماری کروڑوں روپے کی فصل تباہ اور برباد ہو جائیں گی زمینداروں کی دہائی۔  کھاد کی فراہمی اگر یقینی نہ بنائی گئی تو 25 سے 30 ہزار ایکڑ پر کھڑی کپاس کی فصل تباہ ہو جائے گی۔رجسٹرڈ زمینداروں کو کھاد کی فراہمی کی بندش حکومت کے لیے سوالیہ نشان ہے۔زمینداروں کا مطالبہ ہے کہ ضلعی اور صوبائی حکومت ایک طریقے کار کے تحت زمینداروں کو کھاد کی فراہمی یقینی بنائیں۔ احتجاج میں سینکڑوں زمینداروں نے شرکت کی اور ڈپٹی کمشنر سبی کے دفتر کے باہر دھرنا دیا۔ڈپٹی کمشنر سبی اور اسسٹنٹ کمشنر سبی کی زمینداروں کے ساتھ دھرنے میں آ کر مذاکرات جلد کوئی حل نکالنے کی یقین دہانی۔زمیندار ایکشن کمیٹی ضلع سبی نے واضح پیغام دیا کہ اگر جلد کھاد کی فراہمی یقینی نہ بنائی گئی تو احتجاج کا دائرہ بڑھایا جائے گا۔

    Related Posts

    پنجاب کے گھر گھر صاف پانی کی فراہمی کا عزم: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا راجن پور، مری کے لیے فوری باؤزرز، ٹینک فراہم کرنے کی ہدایت

    اسوہ حسنہ ہی انسانیت کی فلاح کا واحد راستہ ہے، مفتی محمد ابراہیم قادری

    یو ایف سی 330: اسلام مخاشیف نے تاریخ رقم کر دی، مسلسل 17 ویں فتح کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر لیا

    مقبول خبریں

    ’’کسی 60 روزہ مہلت کے پابند نہیں، دباؤ یا دھمکیوں کے آگے کبھی سر نہیں جھکائیں گے‘‘ایران کا امریکا کو دوٹوک پیغام

    پنجاب کے گھر گھر صاف پانی کی فراہمی کا عزم: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا راجن پور، مری کے لیے فوری باؤزرز، ٹینک فراہم کرنے کی ہدایت

    یو ایف سی 330: اسلام مخاشیف نے تاریخ رقم کر دی، مسلسل 17 ویں فتح کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر لیا

    ایم ٹو موٹروے پر شدید بارش کے باعث متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں،ایک جاں بحق ،30 زخمی

    پشاور ہائیکورٹ کے چار مستقل ہونے والے ججز نے حلف اٹھا لیا

    بلاگ

    میں تو دیر بالا کو جلتا ہوا دیکھ رہا ہوں

    قیامِ امن کے لیے فورسز کے ساتھ تعاون کی ضرورت

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.