Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹریفک پولیس اہلکاروں کی چھٹی ؟ چین میں بارش میں ڈیوٹی دیتے روبوٹک اہلکار توجہ کا مرکز

      ایران نے جنگ کے اکھاڑے ، ہتھیار بدل دئیے،سینٹکام کا پہلی ملٹی نیشنل ڈرون ٹاسک فورس ”فالکن اسٹرائک“ کے قیام کا اعلان

      ایک دہائی بعد انسٹاگرام کا لوگو تبدیل: تبدیل شدہ فونٹ پر میمز کی دھوم

      میٹا نے آسٹریلیا میں 7لاکھ 50 ہزار سے زائد فیس بک اکاؤنٹس ڈیلیٹ کیوں کئے!

      ” چرسی پائلٹ“ کے انکشاف کے بعد ایئر انڈیا کا تمام پائلٹس کے لیے ڈرگ ٹیسٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اپر دیر کا ننھا ہیرو : انٹرنیشنل گولڈ میڈلسٹ ازلان شاہ نے چند دنوں میں 4 تمغے جیت کر تاریخ رقم کر دی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دیر بالا (بیورو چیف ریاض ابوالخیل): اپر دیر کے ہونہار اور قابلِ فخر نوجوان ازلان شاہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے محض دو دنوں کے اندر 2 گولڈ، 1 سلور اور 1 برونز میڈل جیت کر ملک و قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ ان کی اس شاندار کامیابی پر پورے علاقے میں جشن کا سماں ہے۔
    تفصیلات کے مطابق نوجوان کھلاڑی ازلان شاہ نے رواں ماہ کی 13 تاریخ کو صوبہ پنجاب کے شہر لودھراں میں منعقدہ مقابلوں میں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ایک گولڈ اور ایک برونز میڈل اپنے نام کیا۔
    اس کے فوراً بعد، یومِ آزادی (14 اگست) کے موقع پر اسلام آباد اسپورٹس کمپلیکس میں ہونے والے مقابلوں میں ازلان شاہ نے اپنی غیر معمولی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہوئے مزید 2 گولڈ اور 1 سلور میڈل جیت کر دیکھنے والوں کو دنگ کر دیا۔ جشنِ آزادی کے مبارک موقع پر پاکستان کے لیے اتنے سارے تمغے جیتنا یقیناً قوم کے لیے ایک انتہائی قابلِ فخر اور تاریخی لمحہ ہے۔
    ازلان شاہ کی اس شاندار کامیابی پر اہلیانِ دیر بالا اور تمام کھیلوں کے شائقین کی طرف سے شدید خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ شہریوں اور مقامی عمائدین نے ازلان شاہ اور ان کے اہل خانہ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ یہ ننھا ہیرو مستقبل میں پاکستان کا نام پوری دنیا میں مزید روشن کرے گا۔
    عوامی حلقوں نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ ازلان شاہ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور انہیں عالمی سطح پر پاکستان کا پرچم بلند کرنے کی توفیق بخشے۔

    Related Posts

    ا وفاقی حکومت عوام کو موٹروے، ریلوے اور دیگر بہتر سفری سہولیات دے رہی ہے، راجا انصاری

    کپاس کے کاشتکاروں کیلئے بڑی خوشخبری: آسٹریلوی ماہرین کے تعاون سے ’’حمیر فقیر جنت سیڈ‘‘ کی تیاری کا اعلان

    صوابی میں جرگے کی بڑی کامیابی: ڈیڑھ سالہ خونریز دشمنی دوستی میں بدل گئی،

    مقبول خبریں

    خضدار: شور پرود کے پہاڑی سلسلے میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک

    چندی گڑھ: قید پوری کرچکے سکھ قیدیوں کی رہائی کے لیے احتجاج کرنے والوں پر لاٹھی چارج، آنسو گیس شیلنگ

    زین حامد کی اداکارہ نمرہ خان کو طلاق

    جنرل (ر)قمرجاویدباجوہ علاج کیلئے بیرون ملک چلے گئے

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ضلع اٹک کے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات

    بلاگ

    قیامِ امن کے لیے فورسز کے ساتھ تعاون کی ضرورت

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.