Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایران نے جنگ کے اکھاڑے ، ہتھیار بدل دئیے،سینٹکام کا پہلی ملٹی نیشنل ڈرون ٹاسک فورس ”فالکن اسٹرائک“ کے قیام کا اعلان

      ایک دہائی بعد انسٹاگرام کا لوگو تبدیل: تبدیل شدہ فونٹ پر میمز کی دھوم

      میٹا نے آسٹریلیا میں 7لاکھ 50 ہزار سے زائد فیس بک اکاؤنٹس ڈیلیٹ کیوں کئے!

      ” چرسی پائلٹ“ کے انکشاف کے بعد ایئر انڈیا کا تمام پائلٹس کے لیے ڈرگ ٹیسٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ

      گوگل کا زبردست دھماکہ: جدید ’ٹینسر جی 6‘ پروسیسر اور شاندار فیچرز کے ساتھ طاقتور ’پکسل 11‘ سیریز متعارف!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ضلع چکوال میں بھی پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    چکوال  مہتاب نصیر اعوان سے

    ہر طرف پرچم کشائی کی تقاریب منعقد کی جا رہی ہیں ۔ اسی سلسلے میں عالمی روحانی جماعت کاروان ناجیہ کے زیرِ اہتمام جامع مسجد و مرکزی روحانی درسگاہ کاروان ناجیہ، جہلم روڈ چکوال میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں ملک کے مختلف علاقوں سے کاروان ناجیہ کے ذمہ داران، کارکنان اور عقیدت مندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔تقریب کے موقع پر بانی و سرپرستِ اعلیٰ عالمی روحانی جماعت کاروان ناجیہ پیر معرفت حضرت محمد ظفر منصور مدظلہ العالی نے سبز ہلالی پرچم لہرایا۔ پرچم کشائی کے موقع پر شرکاء نے قومی پرچم ہاتھوں میں تھام رکھے تھے جبکہ فضا پاکستان زندہ باد اور جشنِ آزادی کے نعروں سے گونجتی رہی۔اسی سلسلے میں کاروان ناجیہ کے زیرِ اہتمام گاڑیوں پر مشتمل کانوائے بھی نکالا گیا، جس میں بڑی تعداد میں کارکنان اور ذمہ داران نے شرکت کی۔ کانوائے میں شریک گاڑیوں پر قومی پرچم لہراتے رہے جبکہ شرکاء نے پاکستان زندہ باد اور جشنِ آزادی کے نعروں کے ساتھ وطنِ عزیز سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔تقریب میں شریک افراد نے وطنِ عزیز پاکستان سے اپنی محبت اور وابستگی کا اظہار کرتے ہوئے قومی پرچموں کے ساتھ جشنِ آزادی کی خوشیوں میں بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر پاکستان کی سلامتی، استحکام، ترقی، خوشحالی اور بقا کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔

    Related Posts

    پشاور کے دودوست دریا سوات میں نہاتے ڈوب گٸے

    جشنِ آزادی کے سلسلہ میں میونسپل کمیٹی پسرور میں پرچم کشائی کی  تقریب

    تحصیل نورپورتھل میں بھی جشن آزادی ملی جوش و جذبے کےساتھ منایا گیا

    مقبول خبریں

    ”آزادی صرف سرزمین نہیں عوام سے آئینی وعدے کی تکمیل کانام، پاکستان کھپے“ بلاول بھٹو کا پیغام

    لاہور پولیس فائرنگ واقعہ:اہم شخصیت کی بجائے ”پرتگال فیم“ علی ورک کے نئے رشتے دار کی حراست پھر رہائی

    79 واں یومِ آزادی: پنجاب پولیس ہائی الرٹ، آئی جی پنجاب عبدالکریم نے 3 جوانوں کی شہادت پر خراجِ عقیدت پیش کیا

    شہید سب انسپکٹر عدیل عاشق، ہیڈ کانسٹیبل اسد اور کانسٹیبل حارث سلیم کی نمازِ جنازہ ادا، کورکمانڈر اور آئی جی پنجاب سمیت اعلی حکام کی شرکت

    نادرا کا تاریخی قدم: 14 اگست سے چپ کے بغیر جدید کیو آر کوڈ پر مبنی قومی شناختی کارڈ جاری کرنے کا اعلان

    بلاگ

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.