Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوگل کا زبردست دھماکہ: جدید ’ٹینسر جی 6‘ پروسیسر اور شاندار فیچرز کے ساتھ طاقتور ’پکسل 11‘ سیریز متعارف!

      ٹرمپ کی نئی سروس عدالتی کٹہرے میں: میڈیا اداروں کا ’ٹروتھ سوشل‘ کے خلاف عدالت سے رجوع، کروڑوں کمائی کو چیلنج!

      سپارکو کا پاکستان کی پہلی چاند گاڑی کے سرکاری نام کا اعلان

      بالآخر انتظار ختم ہوا،ایپل کی دھماکہ خیز انٹری: پاکستان میں ‘ایپل پے’ اور ایپل میوزک آرہا ہے!

      "5 سالوں میں ہر شخص کا اپنا ذاتی اے آئی ایجنٹ ہوگا”،مارک زکر برگ، انسان کیا کرینگے؟ بڑا سوال

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈی سی کی موجودگی میں میٹنگ کے بعد قومی لشکر کو علاقہ دوبندو روانہ ہونے کی اجازت مل گٸ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دیربالا(بیورو چیف ریاض ابوالخیل)

     

    ڈی سی کی موجودگی میں ڈی پی او افس مسجد میں حکام اور قومی مشران کے درمیان طویل میٹنگ کے بعد پاٸندہ خیل اور سلطان خیل کے قومی لشکر کو علاقہ دوبندو روانہ ہونے کی اجازت مل گٸ۔سوشل میڈیا پر زیر گردش ایک ویڈیو میں ڈی پی او افس کے ایک ذمہ دار پولیس افیسر سلطان خیل اور پاٸندہ خیل عوام سے پہنچ جانے کی اپیل کرتے ہوٸے دیکھا جا سکتا ہے ۔اسی طرح تھانہ واڑی کے ایس ایچ او کی بھی ایک ویڈیو پیغام تیزی سے واٸرل ہو رہا ہے جس میں وہ مقامی لوگوں سے ہر قسم کا اسلحہ اٹھانے اور پولیس کی مدد کرنے کی اپیل کرتے ہوٸے سنا جا سکتا ہے۔دوبندو محصورین کی مدد کے لیے جانے والے لشکر میں سابقہ ایم پی اے صاحبزادہ ثنا اللہ ،سابقہ ایم پی اے ملک بہرام خان اور دوسرے عماٸدین شامل ہیں۔

    Related Posts

    اعتزاز احمد رائے کی ڈسکہ میں  تحریک انصاف کا جلسہ منعقد کرنے کے لئے درخواست

    تحصیل نورپور تھل ضلع خوشاب میں جشنِ آزادی کے سلسلہ میں ادبی مقابلے

    ٹرانسفارمر ٹھیک کرتے  کرنٹ لگنے سے لائن مین جان بحق

    مقبول خبریں

    ٹرانسفارمر ٹھیک کرتے  کرنٹ لگنے سے لائن مین جان بحق

    ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکرز تین ماہ سے تنخواہوں سے محروم،فاقے شروع

    ”بڑی خبر آگئی، انمول پنکی بری“، رہا کب ہوں گی؟

    دیر بالا پولیس اور دیر سکائوٹس کا دوبندو درہ میں ٹارگٹڈ آپریشن جاری

    مہنگے علاج اور کریموں کی چھٹی: ہارورڈ کے ماہر ڈاکٹر نے جھریوں سے بچنے ، جلد کو چمکدار بنانے کا گھریلو نسخہ بتا دیا

    بلاگ

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.