Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوگل کا زبردست دھماکہ: جدید ’ٹینسر جی 6‘ پروسیسر اور شاندار فیچرز کے ساتھ طاقتور ’پکسل 11‘ سیریز متعارف!

      ٹرمپ کی نئی سروس عدالتی کٹہرے میں: میڈیا اداروں کا ’ٹروتھ سوشل‘ کے خلاف عدالت سے رجوع، کروڑوں کمائی کو چیلنج!

      سپارکو کا پاکستان کی پہلی چاند گاڑی کے سرکاری نام کا اعلان

      بالآخر انتظار ختم ہوا،ایپل کی دھماکہ خیز انٹری: پاکستان میں ‘ایپل پے’ اور ایپل میوزک آرہا ہے!

      "5 سالوں میں ہر شخص کا اپنا ذاتی اے آئی ایجنٹ ہوگا”،مارک زکر برگ، انسان کیا کرینگے؟ بڑا سوال

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تحصیل نورپور تھل ضلع خوشاب میں جشنِ آزادی کے سلسلہ میں ادبی مقابلے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)

     

    تحصیل نورپور تھل ضلع خوشاب میں جشنِ آزادی کے سلسلہ میں ڈی ای او ایلیمنٹری سکولز ضلع خوشاب فیض الحسن ملک اورڈپٹی ڈی ای او تحصیل نورپورتھل ظہیر عباس بھٹی کی زیرنگرانی منعقدہ ادبی مقابلہ جات میں گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ظفرآباد رنگپور کے طلبہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے متعدد نمایاں پوزیشنیں حاصل کرلیں، جس پر اساتذہ کرام، والدین اور اہلِ علاقہ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے طلبہ اور سکول انتظامیہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔تفصیلات کے مطابق تحصیل سطح پر منعقدہ ادبی مقابلوں میں گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ظفرآباد رنگپور بگھور کے طلبہ نے مقابلہ حسنِ قرأت، نعت خوانی، ملی نغمہ اور مضمون نویسی میں بھرپور حصہ لیا۔ مقابلہ حسنِ قرأت میں محمد فضیل نے پہلی جبکہ محمد جلیل نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ اسی طرح مقابلہ نعت خوانی میں محمد جلیل نے پہلی اور محمد فضیل نے دوسری پوزیشن حاصل کرکے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔
    اس کے علاوہ سکول کے طلبہ نے مقابلہ ملی نغمہ اور مقابلہ مضمون نویسی میں بھی دوسری پوزیشنیں حاصل کرکے ادارے کی تعلیمی و ہم نصابی سرگرمیوں میں بہترین کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھا۔
    اہلِ علاقہ اور تعلیمی حلقوں نے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ظفرآباد رنگپور کے طلبہ کی شاندار کامیابی پر اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر رنگپور بگھور ملک محمد امتیاز نسیم ، ہیڈماسٹر ملک عابد اقبال ،انچارج بزم ادب پروگرام ملک خالدندیم راہداری ، اساتذہ، والدین اور طلبہ کو دلی مبارکباد دی  ۔

    Related Posts

    اعتزاز احمد رائے کی ڈسکہ میں  تحریک انصاف کا جلسہ منعقد کرنے کے لئے درخواست

    ٹرانسفارمر ٹھیک کرتے  کرنٹ لگنے سے لائن مین جان بحق

    لاکھوں روپے مالیت کے چوری و گمشدہ موبائل فون برآمد مالکان کے حوالے

    مقبول خبریں

    ٹرانسفارمر ٹھیک کرتے  کرنٹ لگنے سے لائن مین جان بحق

    ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکرز تین ماہ سے تنخواہوں سے محروم،فاقے شروع

    ”بڑی خبر آگئی، انمول پنکی بری“، رہا کب ہوں گی؟

    دیر بالا پولیس اور دیر سکائوٹس کا دوبندو درہ میں ٹارگٹڈ آپریشن جاری

    مہنگے علاج اور کریموں کی چھٹی: ہارورڈ کے ماہر ڈاکٹر نے جھریوں سے بچنے ، جلد کو چمکدار بنانے کا گھریلو نسخہ بتا دیا

    بلاگ

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.