Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بالآخر انتظار ختم ہوا،ایپل کی دھماکہ خیز انٹری: پاکستان میں ‘ایپل پے’ اور ایپل میوزک آرہا ہے!

      "5 سالوں میں ہر شخص کا اپنا ذاتی اے آئی ایجنٹ ہوگا”،مارک زکر برگ، انسان کیا کرینگے؟ بڑا سوال

      یوٹیوب کا بڑا اعلان: سوشل میڈیا سائٹ پر پیسے کمانے دگنا مشکل، کرئیٹرز پر کڑی شرائط

      ڈیجیٹل انقلاب! پی ٹی اے کا ’ای سم‘ کی نئی اور یکساں پالیسی کا اعلان ، فیس کیا ہوگی ؟

      کاکروچ جنتا پارٹی احتجاج کے د وران مقبول ہونے والے محمد عرفان کا سوشل میڈیا چینل کیوں بند ہوا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    13 سے 15 اگست کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں موسلادھار بارشوں اور اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے مون سون ہواؤں اور مغربی سلسلوں کے اثرات کے تحت ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں 13 سے 15 اگست کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کی ہے، جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار بارشوں سے اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔
    رپورٹ کے مطابق کشمیر کے بیشتر اضلاع (بشمول نیلم ویلی، مظفرآباد، راولاکوٹ اور میرپور) اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں (جیسے دیامر، استور، اسکردو اور ہنزہ) میں 12 اگست کی رات سے 15 اگست تک وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔
    اس کے علاوہ بالائی خیبرپختونخوا (دیر، چترال، سوات، کوہستان، پشاور، مردان اور ایبٹ آباد وغیرہ)، شمال مشرقی پنجاب (مری، لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، گجرات)، جڑواں شہروں (اسلام آباد اور راولپنڈی) سمیت پوٹھوہار ریجن میں 13 اگست کی شام سے 15 اگست کے دوران گرج چمک اور کہیں کہیں موسلادھار بارش متوقع ہے۔ پنجاب کے جنوبی و وسطی اضلاع، بالائی سندھ کے کچھ حصوں (تھرپارکر، عمرکوٹ، سانگھڑ) اور بلوچستان کے اضلاع (ژوب، بارکھان، موسیٰ خیل) میں بھی اس دوران بارش کا امکان ہے۔
    محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کے باعث اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، گجرات، مردان اور صوابی کے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ (شہری سیلاب) کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ جبکہ بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، مری، گلیات اور کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے پیش نظر مسافروں اور سیاحوں کو انتہائی احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ کسانوں اور متعلقہ اداروں کو بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کے لیے پیشگی حفاظتی اقدامات کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

    Related Posts

    ڈپٹی کمشنر کا ای خدمت مرکز کا دورہ

    بالآخر انتظار ختم ہوا،ایپل کی دھماکہ خیز انٹری: پاکستان میں ‘ایپل پے’ اور ایپل میوزک آرہا ہے!

      ریاض جڑوال اعوان نے نائب صدر مسلم لیگ (ق) پنجاب  الیاس اعوان کی عیادت کی

    مقبول خبریں

    بالآخر انتظار ختم ہوا،ایپل کی دھماکہ خیز انٹری: پاکستان میں ‘ایپل پے’ اور ایپل میوزک آرہا ہے!

    ایران سے غیرقانونی طور پر داخل ہونے والے 14 پاکستانی گرفتار

    13 سے 15 اگست کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں موسلادھار بارشوں اور اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

    رضا میر کا پہلا پوسٹ مارٹم کرنیوالے ڈاکٹر اسامہ شیخ برطرف

    دریا میں نہاتے 3 بچے ڈوب گٸے ،دوکوبچالیاگیا،ایک جاں بحق

    بلاگ

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.