Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      یوٹیوب کا بڑا اعلان: سوشل میڈیا سائٹ پر پیسے کمانے دگنا مشکل، کرئیٹرز پر کڑی شرائط

      ڈیجیٹل انقلاب! پی ٹی اے کا ’ای سم‘ کی نئی اور یکساں پالیسی کا اعلان ، فیس کیا ہوگی ؟

      کاکروچ جنتا پارٹی احتجاج کے د وران مقبول ہونے والے محمد عرفان کا سوشل میڈیا چینل کیوں بند ہوا؟

      دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن: پاکستان سمیت کئی ممالک میں تصاویر، ویڈیوز اور میڈیا فائلز بھیجنے میں شدید مشکلات کا سامنا!

      پاکستانی طلبا نے عالمی نیوکلئیر سائنس اولمپیاڈ میں تینوں تمغے جیت لئے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

     ویگن حادثے کا شکار، 7 مسافرزخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)

    مچھ بولان قومی شاہراہ پر مسافر ویگن حادثے کا شکار، 7 افراد زخمی
    بولان قومی شاہراہ پر مچھ کے قریب سبی سے آنے والی مسافر ویگن حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 7 افراد شدید زخمی ہوگئے۔حادثے کے بعد 2 زخمیوں کو سول ہسپتال مچھ منتقل کیا گیا، جہاں ایم ایس ڈاکٹر مشتاق احمد داجلی اور دیگر ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل اسٹاف نے انہیں فوری طبی امداد فراہم کی۔زخمیوں میں محمد مزمل ولد محمد اعظم اور محمد یاسین ولد نور الحق خان، ساکنان سبی شامل ہیں۔ دونوں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد مزید علاج کے لیے کوئٹہ منتقل کردیا گیا، جبکہ دیگر 5 زخمیوں کو بھی موقع سے کوئٹہ لے جایا گیا۔

    Related Posts

    ہر 3 میں سے ایک وکیل فرضی! سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے جواب طلب کیا

    واپڈا بلوں میں کٹوتی کے نام پر مبینہ فراڈ، شہریوں سے رقم وصول کرنے کا الزام

    پروگرام ’’میری پہچان پاکستان‘‘ میں محتسب پنجاب ریجنل آفس سرگودھا کے ایڈوائزر محمد الیاس گل کی شرکت

    مقبول خبریں

    ہر 3 میں سے ایک وکیل فرضی! سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے جواب طلب کیا

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ کو زیادتی کانشانہ بنانے پر کرکٹر گرفتار

    شام: سابق صدر بشار الاسد کو سزائے موت ، بھائی مہر الاسد سمیت 9 سابق حکومتی عہدیدار بھی کٹہرے میں!

     ویگن حادثے کا شکار، 7 مسافرزخمی

    بلاگ

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.