Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      یوٹیوب کا بڑا اعلان: سوشل میڈیا سائٹ پر پیسے کمانے دگنا مشکل، کرئیٹرز پر کڑی شرائط

      ڈیجیٹل انقلاب! پی ٹی اے کا ’ای سم‘ کی نئی اور یکساں پالیسی کا اعلان ، فیس کیا ہوگی ؟

      کاکروچ جنتا پارٹی احتجاج کے د وران مقبول ہونے والے محمد عرفان کا سوشل میڈیا چینل کیوں بند ہوا؟

      دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن: پاکستان سمیت کئی ممالک میں تصاویر، ویڈیوز اور میڈیا فائلز بھیجنے میں شدید مشکلات کا سامنا!

      پاکستانی طلبا نے عالمی نیوکلئیر سائنس اولمپیاڈ میں تینوں تمغے جیت لئے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    واپڈا بلوں میں کٹوتی کے نام پر مبینہ فراڈ، شہریوں سے رقم وصول کرنے کا الزام

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سکھر ( رپورٹ/عبد الرحمان راجپوت )

    سکھر واپڈا کے بلوں میں مبینہ کٹوتی کروانے کے نام پر شہریوں سے رقم وصول کرنے اور بعد ازاں انہیں دھمکیاں دینے کے معاملے نے شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ذرائع اور متاثرہ شہریوں کے مطابق ثاقب عباسی نامی شخص مبینہ طور پر واپڈا کے آر او آفس میں بلوں کی کٹوتی اور دیگر معاملات حل کروانے کا جھانسہ دے کر شہریوں سے رقم وصول کرتا ہے۔ الزام ہے کہ رقم لینے کے بعد بعض شہریوں کو ان کے مسائل حل کرنے کے بجائے مبینہ طور پر عدالت اور بااثر شخصیات کے نام پر دھمکیاں دی جاتی ہیں۔

    متاثرہ افراد نے متعلقہ اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ معاملے کا فوری اور شفاف نوٹس لیتے ہوئے ثاقب عباسی کے خلاف غیرجانبدارانہ تحقیقات کی جائیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ اگر الزامات درست ثابت ہوں تو قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ سادہ لوح اور غریب شہریوں کو مبینہ فراڈ اور دھمکیوں سے تحفظ فراہم کیا جا سکے۔شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ واپڈا کے متعلقہ آر او آفس میں شہریوں سے رقم وصول کرنے اور بلوں میں کٹوتی کے نام پر ہونے والی مبینہ سرگرمیوں کی بھی مکمل چھان بین کی جائے، جبکہ تحقیقات کے نتائج عوام کے سامنے لائے جائیں۔متاثرہ شہریوں نے اعلیٰ حکام، واپڈا انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے فوری، شفاف اور میرٹ پر  قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ثاقب عباسی نامی شخص اس سلسلے میں کوئی موقف نہ دیا

    Related Posts

    گل اصغر کی گرانٹ سے محلہ ڈاکٹر سلیمان لوشا کو بجلی فراہمی کیلئے تاریں،ٹرانسفارمر اور دیگر سامان پہنچ گی

    ہر 3 میں سے ایک وکیل فرضی! سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے جواب طلب کیا

    پروگرام ’’میری پہچان پاکستان‘‘ میں محتسب پنجاب ریجنل آفس سرگودھا کے ایڈوائزر محمد الیاس گل کی شرکت

    مقبول خبریں

    ہر 3 میں سے ایک وکیل فرضی! سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے جواب طلب کیا

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ کو زیادتی کانشانہ بنانے پر کرکٹر گرفتار

    شام: سابق صدر بشار الاسد کو سزائے موت ، بھائی مہر الاسد سمیت 9 سابق حکومتی عہدیدار بھی کٹہرے میں!

     ویگن حادثے کا شکار، 7 مسافرزخمی

    بلاگ

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.