Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      یوٹیوب کا بڑا اعلان: سوشل میڈیا سائٹ پر پیسے کمانے دگنا مشکل، کرئیٹرز پر کڑی شرائط

      ڈیجیٹل انقلاب! پی ٹی اے کا ’ای سم‘ کی نئی اور یکساں پالیسی کا اعلان ، فیس کیا ہوگی ؟

      کاکروچ جنتا پارٹی احتجاج کے د وران مقبول ہونے والے محمد عرفان کا سوشل میڈیا چینل کیوں بند ہوا؟

      دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن: پاکستان سمیت کئی ممالک میں تصاویر، ویڈیوز اور میڈیا فائلز بھیجنے میں شدید مشکلات کا سامنا!

      پاکستانی طلبا نے عالمی نیوکلئیر سائنس اولمپیاڈ میں تینوں تمغے جیت لئے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شام: سابق صدر بشار الاسد کو سزائے موت ، بھائی مہر الاسد سمیت 9 سابق حکومتی عہدیدار بھی کٹہرے میں!

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دمشق: شام کی ایک عدالت نے ملک پر طویل عرصے تک فسطائی ہتھکنڈوں سے حکومت کرنے والے سابق صدر بشار الاسد کو اپنے ہی عوام، بالخصوص معصوم بچوں کے قتل، بہیمانہ تشدد اور انسانیت سوز جرائم کے پاداش میں سزائے موت کا حکم سنا دیا ہے۔
    بشار الاسد نے دو دہائیوں سے زائد عرصے تک شام پر حکمرانی کی، جس کے بعد وہ اپنےاقتدار کا تختہ الٹنے کے نتیجے میں فرار ہو کر روس پناہ لے چکے ہیں۔ ان کے دورِ اقتدار میں شروع ہونے والی تباہ کن خانہ جنگی کے دوران لاکھوں افراد لقمہ اجل بنے جبکہ ان کا قائم کردہ جیلوں کا نظام بدترین تشدد اور اجتماعی پھانسیوں کے لیے بدنامِ زمانہ تھا۔
    دمشق کی چوتھی فوجداری عدالت نے بشار الاسد کو ارادہ قتل، وحشیانہ تشدد، من مانی حراست اور انسانیت کے خلاف جرائم کا مرتکب قرار دیا۔ بشار الاسد اور ان کے بھائی مہر الاسد کا یہ ٹرائل ان کی غیر موجودگی (in absentia) میں کیا گیا، اور عدالت نے حکم دیا ہے کہ دونوں کو بین الاقوامی سطح پر قانون کے کٹہرے میں لانے کے لیے پیچھا کیا جائے گا۔
    9 سابق اہم شخصیات کو بھی سزائے موت: عدالتی کارروائی کے دوران مجموعی طور پر حکومت کے 9 سابق اہم کارندوں کو سزائے موت سنائی گئی ہے۔ ان میں بشار الاسد کا چچازاد بھائی عاطف نجیب بھی شامل ہے، جس کی درعا میں کی جانے والی ظالمانہ کارروائیوں نے ہی سنہ 2011 کے عوامی انقلاب کی چنگاری کو بھڑکایا تھا۔

    الإعدام لعاطف نجيب حضورياً و8 آخرين فارين يتقدمهم بشار وماهر الأسد لارتكابهم جرائم حرب وقتل وتعذيب وجرائم ضد الإنسانية بحق الشعب السوري.#سانا pic.twitter.com/ehZhnM3oQs

    — الوكالة العربية السورية للأنباء – سانا (@Sana__gov) August 11, 2026


    اگرچہ اس بات کا امکان انتہائی کم ہے کہ یہ سزائے موت عملی طور پر کبھی نافذ کی جا سکے گی، کیونکہ بشار الاسد اس وقت روس میں مقیم ہیں، تاہم شامی عدالت کے اس تاریخی فیصلے نے پوری دنیا کو یہ واضح پیغام دے دیا ہے ۔

    Related Posts

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ کو زیادتی کانشانہ بنانے پر کرکٹر گرفتار

     ویگن حادثے کا شکار، 7 مسافرزخمی

    مقبول خبریں

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ کو زیادتی کانشانہ بنانے پر کرکٹر گرفتار

    شام: سابق صدر بشار الاسد کو سزائے موت ، بھائی مہر الاسد سمیت 9 سابق حکومتی عہدیدار بھی کٹہرے میں!

     ویگن حادثے کا شکار، 7 مسافرزخمی

    پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر عبداللہ طاہر کی سپاری کتنے کروڑ کی دی گئی؟ پولیس کا اہم انکشاف

    بلاگ

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.