سیالکوٹ۔سلیم احمد اعوان شیخو
مسلم لیگ ن کے راہنما و وزیر دفاع خواجہ محمد آصف 77 سال کے ہو گئے ہیں۔بتایا گیا ہے کہ خواجہ آصف 9 اگست 1949ء کو سیالکوٹ کے محلہ کشمیریاں میں مشہور سیاستدان و مسلم لیگ کے راہنما و بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللّٰہ علیہ کے قریبی ساتھی خواجہ محمد صفدر کے گھر پیدا ہوئے۔سیالکوٹ میں خواجہ محمد آصف کی سالگرہ منائی گئی اور ان کی لمبی زندگی و صحت کے لئے دعا مانگی گئی۔

