Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن: پاکستان سمیت کئی ممالک میں تصاویر، ویڈیوز اور میڈیا فائلز بھیجنے میں شدید مشکلات کا سامنا!

      پاکستانی طلبا نے عالمی نیوکلئیر سائنس اولمپیاڈ میں تینوں تمغے جیت لئے

      خلامیں اناج اگاکر چین نے کردیا کرشمہ ، زمین سے دور کیسے لہلائی فصل ؟ راز کیا

      گیمرز کے لیے بڑی خوشخبری: ’جی ٹی اے 6‘ کی نئی اور طویل جھلک کب اور کہاں جاری ہوگی؟ پتہ چل گیا

      دنیا کا پہلا ’روبوٹ اسکول‘ کھل گیا: 30 ہیومینائڈ روبوٹس کی پہلی کلاس، سلیبس کیا اور امتحان کیسے ہوگا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں شہری پر تشدد ،متعددملزم گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ۔سلیم احمد اعوان شیخو

    سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں شہری پر تشدد کے معاملہ پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ نے فوری نوٹس پر پولیس نے مقدمہ درج کر تشدد کرنے والے افراد کو گرفتار کر لیا۔بتایا گیا ہے کہ تحصیل پسرور کے تھانہ سبز پیر کے علاقہ شاہ پور میں ایک شخص محمد اسحاق ولد نذیر احمد راجپوت پر کچھ افراد نے بہیمانہ تشدد کیا اور تشدد کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دی۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد نے وڈیو وائرل ہونے پر تشدد کا شکار ہونے والے شخص کو طلب کر کے اس کو مدعی بنا کر تشدد کرنے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔پولیس نے مقدمہ کے اندراج کے بعد تشدد کرنے والے 5 افراد کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ دیگر افراد جو تشدد کرنے میں ملوث تھے ان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

    Related Posts

    وزیر دفاع خواجہ محمد آصف 77 سال کے ہو گئے

    محلہ بونگا میں بوری بند لاش 

    میر رضا قتل کیس:مشکوک گیسٹ ہاؤس کو سیل کر دیا گیا،19 افراد شامل تفتیش

    مقبول خبریں

    وزیر دفاع خواجہ محمد آصف 77 سال کے ہو گئے

    میر رضا قتل کیس:مشکوک گیسٹ ہاؤس کو سیل کر دیا گیا،19 افراد شامل تفتیش

    خیبر پختونخوا کے پانچ اضلاع میں کرفیو نافذ

    امریکامیں مہنگائی نے تمام ریکارڈ توڑ دئیے، اشیائے خوراک کی قیمتوں میں 29 فیصد اضافہ،

    فلکیاتی شائقین کے لیے بڑی خوشخبری: چار بڑے ایونٹس ایک ساتھ، 12 اگست کی تاریخی رات سب نظریں آسمان پر

    بلاگ

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.