Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آرٹیفیشل انٹیلی جنس عالمی خطرہ: میٹا کے اے آئی ماڈل نے دوسری کمپنی کو ہیک کر لیا!

      اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بڑی تبدیلی: ”گوگل اسٹنٹ کے 10 سالہ دور کا خاتمہ “ متبادل متعارف کرا دیا گیا!

      اسپورٹس کا مستقبل بھی بدل گیا، روبوٹس کا سنسنی خیز مارشل آرٹس مقابلہ: شکست کے بعد مشین کاجشن، ویڈیو وائرل

      ”اے آئی “ کیسے سیلیبرٹیز کو متاثر کررہی ہے؟ بالی وڈ سینسیشن اداکارہ تبو بھی دہلی ہائیکورٹ پہنچ گئیں

      سپیس ایکس کا راکٹ چاند سے ٹکرا گیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کمبیلہ اور عاصم آباد میں کامیاب سرچ اینڈ سینیٹائزیشن آپریشن 10 دہشت گرد ہلاک 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)

    بابر یوسفزئی معاون خصوصی محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق آپریشن رَدُّ الفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز نے مستونگ کے علاقوں کمبیلہ اور عاصم آباد میں کامیاب سرچ اینڈ سینیٹائزیشن آپریشن کرتے ہوئے 68 مربع کلومیٹر علاقے کو کلیئر کر دیا۔کارروائی کے دوران 8 سے 10 دہشت گرد ہلاک ہوئے، جن میں 2 لاشیں برآمد کی گئیں، جبکہ 3 سے 4 دہشت گرد زخمی ہوئے، جن میں دہشت گرد کمانڈر شوکت ماما بھی شامل ہے۔ علاوہ ازیں 12 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی ممکنہ پناہ گاہیں ختم کی گئیں، فتنہ الہندوستان کے جھنڈے ہٹائے گئے، جبکہ سیکیورٹی فورسز نے واضح کیا ہے کہ آپریشن رَدُّ الفتنہ 3 دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گا۔

    Related Posts

    صوبہ بھر کے کئی سیکنڈری سکولوں کو ہائیر سیکنڈری کا درجہ دینے کا انقلابی فیصلہ

    بینکاک کےاسکول میں خونی کھیل، 14 سالہ طالب علم کی فائرنگ سے 7 ہلاک،

    بزرگ کی پراسرارہلاکت،بیس سالہ قاتل کی تلاش جاری

    مقبول خبریں

    صوبہ بھر کے کئی سیکنڈری سکولوں کو ہائیر سیکنڈری کا درجہ دینے کا انقلابی فیصلہ

    بچوں کی حفاظت میں غفلت پر میٹا کو تاریخ کا سب سے بڑا جرمانہ

    آرٹیفیشل انٹیلی جنس عالمی خطرہ: میٹا کے اے آئی ماڈل نے دوسری کمپنی کو ہیک کر لیا!

    وزیراعظم کی فیلڈ مارشل کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی، ملک کیلئے خصوصی دعائیں

    کمبیلہ اور عاصم آباد میں کامیاب سرچ اینڈ سینیٹائزیشن آپریشن 10 دہشت گرد ہلاک 

    بلاگ

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    ”غازی آباد سے اٹھی چنگاری، کیا پنجاب پولیس میں احتساب کا طوفان آئے گا ؟“

    گاذر قبیلے کا فخر حافظ محمد رفیق گاذر شہید وطن پر قربان

     شانگلہ… جہاں پہاڑ آج بھی سرسبز مگر ہر گھر ماتم کدہ بن چکا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.