Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آرٹیفیشل انٹیلی جنس عالمی خطرہ: میٹا کے اے آئی ماڈل نے دوسری کمپنی کو ہیک کر لیا!

      اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بڑی تبدیلی: ”گوگل اسٹنٹ کے 10 سالہ دور کا خاتمہ “ متبادل متعارف کرا دیا گیا!

      اسپورٹس کا مستقبل بھی بدل گیا، روبوٹس کا سنسنی خیز مارشل آرٹس مقابلہ: شکست کے بعد مشین کاجشن، ویڈیو وائرل

      ”اے آئی “ کیسے سیلیبرٹیز کو متاثر کررہی ہے؟ بالی وڈ سینسیشن اداکارہ تبو بھی دہلی ہائیکورٹ پہنچ گئیں

      سپیس ایکس کا راکٹ چاند سے ٹکرا گیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیراعظم کی فیلڈ مارشل کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی، ملک کیلئے خصوصی دعائیں

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    جدہ:وزیراعظم شہبازشریف نے دورہ سعودی عرب کے دوران مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کیا۔

    مکہ مکرمہ: 7 اگست 2026.

    وزیراعظم محمد شہباز شریف، نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، آرمی چیف و چیف آف ڈیفینس فورسز سید عاصم منیر، وفاقی وزراء خواجہ محمد آصف، عطاء اللہ تارڑ، معاون خصوصی طارق فاطمی اور پاکستانی وفد نے مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کیا.

    عمرہ کی… pic.twitter.com/fgRwZlMCzP

    — Prime Minister's Office (@PakPMO) August 7, 2026


    وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، فیلڈمارشل سید عاصم منیر بھی تھے، وفاقی وزرا خواجہ آصف، عطا تارڑ اور دیگر بھی وفد میں شامل تھے، عمرہ کی ادائیگی سے قبل پاکستان وفد نے کعبہ شریف کی زیارت کی سعادت حاصل کی، ملک کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔
    عمرہ کی ادائیگی سے قبل پاکستانی وفد نے کعبہ شریف کی زیارت خاص کی سعادت حاصل کی. عمرہ کی ادائیگی کے بعد وزیرِ اعظم، فیلڈ مارشل اور پاکستانی وفد نے ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی، امت مسلمہ کی سلامتی اور علاقائی و عالمی امن کیلئے دعا کی

    جدہ: 6 اگست 2026.

    وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شیخ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آلسعود کی دعوت پر دورہء سعودی عرب پر جدہ پہنچ گئے ہیں.

    جدہ پہنچنے پر مکہ کے نائب گورنر شہزادہ سعود بن مشال بن عبدالعزیز، سعودی عرب کے وزیرِ زراعت، پانی و ماحولیات عزت مآب… pic.twitter.com/NiS0nyKe6X

    — Prime Minister's Office (@PakPMO) August 6, 2026


    قبل ازیں  وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب کے ایک سرکاری دورے پر جدہ شہر پہنچ گئے۔

    کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ان کا استقبال نائب امیر مکہ مکرمہ شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز، وزیرِ ماحول، پانی و زراعت انجینئر عبدالرحمن بن عبدالمحسن الفضلی، جدہ کے میئر جناب احسان بافقيه، پاکستان میں خادم الحرمین الشریفین کے سفیر نواف بن سعید المالکی، مملکت میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق، مکہ مکرمہ کے قائم مقام پولیس چیف میجر جنرل عثمان بن عبدالرحمن اليوسف اور مکہ مکرمہ کے رائل پروٹوکول کے ڈائریکٹر احمد بن عبدالله بن ظافر نے کیا۔

    .دوسری طرف ترک میڈیا ذرائع کے مطابق ترکئیے کے رجب طیب ایردوان جمعہ کو ایک روزہ ورکنگ دورے پر سعودی عرب جائیں گے، جہاں ان کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے بات چیت متوقع ہے۔
    دورے کے دوران ایردوان کی وزیر اعظم شہباز شریف سے بھی ملاقات متوقع ہے۔

    سعودی حکومت کے قریبی ذرائع نے اے ایف پی کو بتایا کہ تینوں سربراہان مملکت جمعے کو جدہ میں ایک سربراہی اجلاس کریں گے۔ملاقاتوں کے ایجنڈے پر فوری طور پر مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔

    Related Posts

    بزرگ کی پراسرارہلاکت،بیس سالہ قاتل کی تلاش جاری

    بچوں کی حفاظت میں غفلت پر میٹا کو تاریخ کا سب سے بڑا جرمانہ

    مسلح افراد نے چہتر کے علاقے میں تجارتی گاڑی کو تحویل میں لیا

    مقبول خبریں

    بچوں کی حفاظت میں غفلت پر میٹا کو تاریخ کا سب سے بڑا جرمانہ

    آرٹیفیشل انٹیلی جنس عالمی خطرہ: میٹا کے اے آئی ماڈل نے دوسری کمپنی کو ہیک کر لیا!

    وزیراعظم کی فیلڈ مارشل کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی، ملک کیلئے خصوصی دعائیں

    کمبیلہ اور عاصم آباد میں کامیاب سرچ اینڈ سینیٹائزیشن آپریشن 10 دہشت گرد ہلاک 

    مسافر بس چھتر سے ڈرائیور اور عملے سمیت لاپتہ ہو گئی

    بلاگ

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    ”غازی آباد سے اٹھی چنگاری، کیا پنجاب پولیس میں احتساب کا طوفان آئے گا ؟“

    گاذر قبیلے کا فخر حافظ محمد رفیق گاذر شہید وطن پر قربان

     شانگلہ… جہاں پہاڑ آج بھی سرسبز مگر ہر گھر ماتم کدہ بن چکا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.