Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بڑی تبدیلی: ”گوگل اسٹنٹ کے 10 سالہ دور کا خاتمہ “ متبادل متعارف کرا دیا گیا!

      اسپورٹس کا مستقبل بھی بدل گیا، روبوٹس کا سنسنی خیز مارشل آرٹس مقابلہ: شکست کے بعد مشین کاجشن، ویڈیو وائرل

      ”اے آئی “ کیسے سیلیبرٹیز کو متاثر کررہی ہے؟ بالی وڈ سینسیشن اداکارہ تبو بھی دہلی ہائیکورٹ پہنچ گئیں

      سپیس ایکس کا راکٹ چاند سے ٹکرا گیا

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دریائے چناب میں بھارت کی طرف بگلیہار ڈیم سے 3 روز بعد دوبارہ پانی چھوڑ دیا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ۔سلیم احمد اعوان شیخو

     

    دریائے چناب میں بھارت کی طرف بگلیہار ڈیم سے 3 روز بعد دوبارہ پانی چھوڑ دیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ تین روز قبل دو سپل ویز کے برعکس تین سپل ویز کے ذریعے پانی کا اخراج کیا گیا ہے۔ دریائے چناب کے بالائی طاس علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کے باعث ڈیم سے اضافی پانی کا اخراج کیا گیا ہے۔بگلیہار ڈیم سے پانی چھوڑے جانے کے بعد ایک دفعہ پھر سلال ڈیم کے ذریعے مزید پانی ہیڈ مرالہ چھوڑے جانے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔فلڈ فارکاسٹنگ ڈویژن نے اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ہیڈ مرالہ پر نچلے سے درمیانے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری کر رکھا ہے۔ہیڈ مرالہ پر پانی کی امد 93 ہزار کیو سک جبکہ اخراج 76 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔

    Related Posts

    میونسپل کارپوریشن کے افسران، انفورسمنٹ / بلڈنگ انسپکٹرز اور مختلف شعبہ جات کے انچارجز کا جائزہ اجلاس

    ٹرک مزدوروںکا اپنے ہی ساتھی مزدوروں کے ظلم و زیادتی کے خلاف احتجاج

    قاضی احمد کے قریب پولیس مقابلہ، اہلکار شہید، ڈاکو ہلاک

    مقبول خبریں

    دریائے چناب میں بھارت کی طرف بگلیہار ڈیم سے 3 روز بعد دوبارہ پانی چھوڑ دیا گیا

    قاضی احمد کے قریب پولیس مقابلہ، اہلکار شہید، ڈاکو ہلاک

    گھریلو ناچاقی پرساٹھ سالہ خاتون نے موت کوگلے لگالیا

    دیر لوٸر میں دہشتگردی،ایف سی اھلکار شہید،2 زخمی

    تاریخی قلعہ سے 70 سالہ شخص کی پھندا سے لٹکی لاش برآمد

    بلاگ

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    ”غازی آباد سے اٹھی چنگاری، کیا پنجاب پولیس میں احتساب کا طوفان آئے گا ؟“

    گاذر قبیلے کا فخر حافظ محمد رفیق گاذر شہید وطن پر قربان

     شانگلہ… جہاں پہاڑ آج بھی سرسبز مگر ہر گھر ماتم کدہ بن چکا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.