دیر بالا( بیورو چیف ریاض ابوالخیل)
دیر لوٸر میں دہشتگردی کا ایک اور واقعہ،1ایف سی اھلکار شہید،2 زخمی،تفصیلات کے مطابق ضلع دیر لوٸر کے علاقہ میدان سر بانڈہ کے مقام پر مسلح دہشتگردوں کی جانب سے موقع پر موجود ایف سی اھلکاروں ہر کراس فاٸرنگ کی گٸ پولیس ذراٸع کے مطابق فاٸرنگ کے نتیجے میں ایک ایف سی اھلکار شھید اور دو زخمی ہو گٸے اس واقعہ کے بعد علاقے کے مکینوں میں خوف کی لہر دوڑگٸ ہے

