Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”اے آئی “ کیسے سیلیبرٹیز کو متاثر کررہی ہے؟ بالی وڈ سینسیشن اداکارہ تبو بھی دہلی ہائیکورٹ پہنچ گئیں

      سپیس ایکس کا راکٹ چاند سے ٹکرا گیا

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شہید عرفان مہدی نے سندھ کی قومی تحریک میں تاریخی اور نمایاں کردار ادا کیا، ڈاکٹر نیاز کالانی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مٹیاری رپورٹ عامر علی انڑ

     

     

    جیئے سندھ قومی محاذ (جسقم) شہید بشیر خان قریشی پارٹی کے زیرِ اہتمام کاہوڑی رہنما شہید عرفان مہدی کی 36ویں برسی ان کے آبائی گاؤں مہندی ہاؤس، ہالا پرانا میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔اس موقع پر جسقم شہید بشیر خان قریشی پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر نیاز کالانی، جیئے سندھ تحریک کے چیئرمین سورہہ سندھی، ضلعی صدر عابد شاہانی، نائب صدر داؤد آرائیں، جنرل سیکریٹری ندیم مہندی، مالیاتی سیکریٹری بادل سندھی، شہید عرفان مہدی کے بھائی رئیس مسعود مہدی سمیت دیگر رہنماؤں اور کارکنوں نے شہید کی مزار پر حاضری دی، پھولوں کی چادریں چڑھائیں، قومی ترانہ پڑھا اور انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا.تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ شہید عرفان مہدی نے سندھ کی قومی تحریک میں تاریخی اور نمایاں کردار ادا کیا۔ ان کی جدوجہد، قربانیاں اور فکر آج بھی سندھ کے نوجوانوں کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شہید عرفان مہدی کی شہادت سے پیدا ہونے والا خلا آج تک پُر نہیں ہو سکا۔مقررین نے مزید کہا کہ موجودہ دور میں سندھ کو متعدد سنگین مسائل کا سامنا ہے۔ ان کے مطابق سندھ کے وسائل، حقوق اور شناخت مختلف چیلنجز کی زد میں ہیں، جبکہ مہنگائی، بے روزگاری اور غربت نے عام آدمی کی زندگی کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔

    Related Posts

    چوری کے دوران اپنے ہی ساتھی کی گولی سے ڈاکو ہلاک

    بہترین کارکردگی پر پولیس افسران میں اپریسیئشن لیٹرز کی تقسیم

    یوم شہداء پولیس  عقیدت و احترام سے منایا گیا، شہداء کو خراج عقیدت پیش، لواحقین میں تحائف تقسیم

    مقبول خبریں

    ”اے آئی “ کیسے سیلیبرٹیز کو متاثر کررہی ہے؟ بالی وڈ سینسیشن اداکارہ تبو بھی دہلی ہائیکورٹ پہنچ گئیں

    نریندر مودی کو جھٹکا دینے والی ‘جنریشن زی’ کاکروچ جنتا پارٹی کا سیاست میں حصہ لینے کے حوالے سے بڑا اعلان

    پنجاب حکومت نے گندم کی نئی قیمت مقرر کردی ،کاشتکار خوش؟

    عبداللہ شفیق کا  کارنامہ جو 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا

    سونے کا بڑا جمپ

    بلاگ

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    ”غازی آباد سے اٹھی چنگاری، کیا پنجاب پولیس میں احتساب کا طوفان آئے گا ؟“

    گاذر قبیلے کا فخر حافظ محمد رفیق گاذر شہید وطن پر قربان

     شانگلہ… جہاں پہاڑ آج بھی سرسبز مگر ہر گھر ماتم کدہ بن چکا

    شانگلہ کے غم زدہ پہاڑ اور کوئلے کی سیاہ قسمت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.