Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”اے آئی “ کیسے سیلیبرٹیز کو متاثر کررہی ہے؟ بالی وڈ سینسیشن اداکارہ تبو بھی دہلی ہائیکورٹ پہنچ گئیں

      سپیس ایکس کا راکٹ چاند سے ٹکرا گیا

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پنجاب حکومت نے گندم کی نئی قیمت مقرر کردی ،کاشتکار خوش؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:پنجاب میں گندم کی نئی قیمت 3ہزار800روپے فی من مقررکردی گئی،پنجاب کابینہ کی منظوری کے بعد گندم کی ریلیز پرائس کا نیا ریٹ جاری کیاگیا، نوٹیفکیشن محکمہ فوڈ سیفٹی اینڈکنزیومر پروٹیکشن پنجاب کی جانب سے جاری کیاگیا۔
    ترجمان محکمہ فوڈ سیفٹی کاکہنا ہے کہ وفاق نے حکومت پنجاب کو پاسکو سے گندم خریدنے کی فوری ہدایت کردی،پنجاب کو گندم کی 3لاکھ میٹرک ٹن فراہمی کی منظوری دے دی گئی،محکمہ فوڈ سیفٹی پنجاب پاسکو سے 2لاکھ میٹرک ٹن گندم پہلے ہی حاصل کرچکا ہے۔ترجمان کے مطابق پاسکو کی جانب سے گندم کی فی من قیمت4ہزار150روپے مقرر ہے،یہ فیصلہ صوبے میں آٹے اور گندم کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کیلئے کیاگیا، پاسکو سے گندم کی فراہمی سے صوبے میں آٹا اور قیمت مستحکم ہوگی،روٹی کی فراہمی 15روپے میں یقینی بنائی جائے گی۔

    ترجمان کا مزیدکہناتھا کہ حکومت پنجاب نے 8لاکھ میٹرک ٹن مانگ کے مقابلے میں 5لاکھ 33ہزار440میٹرک ٹن گندم مختص کی ہے،وزارت قومی غذائی تحفظ نے حکومت پنجاب کو خریداری شیڈول اورایڈوائس ادائیگی فوری جمع کرانے کاحکم دیدیا۔

    Related Posts

    شہید عرفان مہدی نے سندھ کی قومی تحریک میں تاریخی اور نمایاں کردار ادا کیا، ڈاکٹر نیاز کالانی

    ”اے آئی “ کیسے سیلیبرٹیز کو متاثر کررہی ہے؟ بالی وڈ سینسیشن اداکارہ تبو بھی دہلی ہائیکورٹ پہنچ گئیں

    نریندر مودی کو جھٹکا دینے والی ‘جنریشن زی’ کاکروچ جنتا پارٹی کا سیاست میں حصہ لینے کے حوالے سے بڑا اعلان

    مقبول خبریں

    ”اے آئی “ کیسے سیلیبرٹیز کو متاثر کررہی ہے؟ بالی وڈ سینسیشن اداکارہ تبو بھی دہلی ہائیکورٹ پہنچ گئیں

    نریندر مودی کو جھٹکا دینے والی ‘جنریشن زی’ کاکروچ جنتا پارٹی کا سیاست میں حصہ لینے کے حوالے سے بڑا اعلان

    پنجاب حکومت نے گندم کی نئی قیمت مقرر کردی ،کاشتکار خوش؟

    عبداللہ شفیق کا  کارنامہ جو 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا

    سونے کا بڑا جمپ

    بلاگ

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    ”غازی آباد سے اٹھی چنگاری، کیا پنجاب پولیس میں احتساب کا طوفان آئے گا ؟“

    گاذر قبیلے کا فخر حافظ محمد رفیق گاذر شہید وطن پر قربان

     شانگلہ… جہاں پہاڑ آج بھی سرسبز مگر ہر گھر ماتم کدہ بن چکا

    شانگلہ کے غم زدہ پہاڑ اور کوئلے کی سیاہ قسمت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.