Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بڑی تبدیلی: ”گوگل اسٹنٹ کے 10 سالہ دور کا خاتمہ “ متبادل متعارف کرا دیا گیا!

      اسپورٹس کا مستقبل بھی بدل گیا، روبوٹس کا سنسنی خیز مارشل آرٹس مقابلہ: شکست کے بعد مشین کاجشن، ویڈیو وائرل

      ”اے آئی “ کیسے سیلیبرٹیز کو متاثر کررہی ہے؟ بالی وڈ سینسیشن اداکارہ تبو بھی دہلی ہائیکورٹ پہنچ گئیں

      سپیس ایکس کا راکٹ چاند سے ٹکرا گیا

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    یوم شہداء پولیس  عقیدت و احترام سے منایا گیا، شہداء کو خراج عقیدت پیش، لواحقین میں تحائف تقسیم

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دیر بالا(بیورو چیف ریاض ابوالخیل)

     

    یوم شہداء پولیس کے سلسلے میں ضلعی سطح پر مرکزی تقریب پولیس ہیڈکوارٹر دیر بالا میں منعقد ہوئی، جسمیں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیر بالا اسلم نواز ()، لفٹیننٹ کرنل ابرار 184 ونگ دیر سکاوٹس، ایس پی انوسٹی گیشن محمد الیاس خان، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر دیر بالا، پولیس و ضلعی انتظامیہ کے افسران، سیاسی و سماجی شخصیات، میڈیا نمائندگان، شہداء کے لواحقین، غازیوں اور پولیس جوانوں نے شرکت کی۔

    تقریب کے دوران پولیس کے چاک و چوبند دستے نے یادگار شہداء پر سلامی پیش کی، پھول چڑھائے گئے، فاتحہ خوانی کی گئی اور شہداء کی بلند درجات و ملک کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

    اس موقع پر مقررین نے شہدائے پولیس کی لازوال قربانیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا پولیس نے دہشت گردی اور جرائم کے خلاف بے مثال قربانیاں دے کر امن کے قیام میں تاریخی کردار ادا کیا ہے۔ لفٹیننٹ کرنل ابرار نے اپنے خطاب میں کہا کہ پولیس کی قربانیاں قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں اور شہداء کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

    اس موقع پر ڈی پی او دیر بالا نے کہا کہ شہداء پولیس ہماری قوم کا فخر ہیں، جن کی لازوال قربانیوں کی بدولت عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا رہا ہے۔ خیبرپختونخوا، بالخصوص ضلع دیر بالا میں پولیسنگ کا معیار مثالی ہے اور انہیں دیر بالا کی دلیر، فرض شناس اور عوام دوست پولیس فورس کی قیادت پر فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہداء کے خاندان پولیس فورس کا حصہ ہیں اور ان کی فلاح و بہبود ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنائی جا رہی ہے۔

    اختتام پر ڈی پی او دیر بالا نے شہداء کے لواحقین سے ملاقات کی، ان کے مسائل سنے اور انہیں تحائف بھی تقسیم کٸے

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف اور آرمی چیف فیلڈمارشل سید عاصم منیر تین روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

    صحافی اپنی صفوں میں موجود کالی بھیڑوں کی نشاندہی کریں: عظمیٰ بخاری

    لمز یونیورسٹی کے ہاسٹل سے 17 سالہ نوجوان طالب علم کی لاش برآمد، پولیس اور فرانزک ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں!

    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف اور آرمی چیف فیلڈمارشل سید عاصم منیر تین روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

    ”آدیکھیں ذرا کس میں کتنا ہے دم: اب نئے ستارے دمکیں گے“! پہلے ’پاکستان انفلوئنسر ایوارڈز‘ کا آغاز،

    ”انڈین وائرس بیٹا جی تک بھی پہنچ گیا“،دفترِ خارجہ کا شیخ حسینہ کے بیٹے کے آئی ایس آئی سے متعلق الزامات پر کرارا جواب

    ” دی وائر “ : غزہ جنگ میں بھارت نے اسرائیل کی کیسے مدد کی؟ خفیہ کردار بے نقاب، ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ

    امریکی گولہ بارود ختم ہونے پر صدر ٹرمپ کی وزیرجنگ سے منہ ماری، واشنگٹن پوسٹ، اسلحے بارے خبر دینے والے جیل جائینگے ، امریکی صدر

    بلاگ

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    ”غازی آباد سے اٹھی چنگاری، کیا پنجاب پولیس میں احتساب کا طوفان آئے گا ؟“

    گاذر قبیلے کا فخر حافظ محمد رفیق گاذر شہید وطن پر قربان

     شانگلہ… جہاں پہاڑ آج بھی سرسبز مگر ہر گھر ماتم کدہ بن چکا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.