Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بچے سے بداخلاقی کی کوشش کرنے والا ملزم پکڑاگیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اٹک ڈسٹرکٹ رپورٹر

    تھانہ پنڈیگھیب پولیس کی بروقت کارروائی، کمسن بچے سے بداخلاقی کی کوشش کرنے والا ملزم پکڑاگیا۔ تفصیلات کے مطابق 31.07.2026 کو متاثرہ لڑکے کے والد نے تھانہ پنڈیگھیب میں درخواست دی کہ ان کا 09/10 سالہ بیٹا اپنے نانا کے گھر سے واپس آیا تو گھبرایا ہوا تھا، جب وجہ دریافت کی تو بیٹے نے بتایا کہ راستے میں محمد اعجاز سکنہ پنڈیگھیب ملا، جو زبردستی اسے اپنی حویلی میں لے گیا، جہاں اس نے میرے بیٹے کے ساتھ زبردستی بداخلاقی کی کوشش کی، درخواست موصول ہوتے ہی تھانہ پنڈیگھیب پولیس نے فوری طور پر مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کیا، بروقت اور مثر حکمت عملی کے تحت نامزد ملزم محمد اعجاز ولد نور محمد سکنہ پنڈیگھیب کو قلیل وقت میں گرفتار کر لیا گیا، جبکہ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

    Related Posts

    کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر کارروائی، 5 ملزم گرفتار 

    نوجوان کے ساتھ بداخلاق و تشدد، اوباشوں نے ویڈیوبناکر وائرل کردی،ایک گرفتار

    روسی ساحل پر ڈرون حملہ، 3 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک

    مقبول خبریں

    نوجوان کے ساتھ بداخلاق و تشدد، اوباشوں نے ویڈیوبناکر وائرل کردی،ایک گرفتار

    روسی ساحل پر ڈرون حملہ، 3 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک

    دوسرا ٹیسٹ: عبداللہ شفیق کی سنچری، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف 2 وکٹ پر 266 رنز بنالیے

    لینڈ سلائیڈنگ، 14 افراد کی موت، متعدد لاپتہ

    25 امریکی ریاستوں کا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف کے خلاف عدالت میں مقدمہ

    بلاگ

     شانگلہ… جہاں پہاڑ آج بھی سرسبز مگر ہر گھر ماتم کدہ بن چکا

    شانگلہ کے غم زدہ پہاڑ اور کوئلے کی سیاہ قسمت

    شانگلہ میں قیامت صغریٰ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.