Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    احتجاجی مظاہرے کے دوران دھماکا،25 سے زائد افراد شدید زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دیربالا (بیورو چیف: ریاض ابوالخیل)

     


    سوات کی تحصیل کبل میں اتوار کی شام ایک ہولناک دھماکے نے پورے علاقے کو سوگ میں ڈبو دیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کبل پولیس اسٹیشن کے مرکزی گیٹ کے سامنے جاری احتجاجی مظاہرے کے دوران زور دار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں کم از کم 22 افراد، جن میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں، شہید جبکہ 25 سے زائد افراد شدید زخمی ہو گئے۔ریسکیو ٹیموں اور مقامی افراد نے فوری طور پر امدادی کارروائیاں شروع کرتے ہوئے شہداء اور زخمیوں کو مختلف ہسپتالوں میں منتقل کر دیا، جبکہ زخمیوں کی بڑی تعداد کے پیشِ نظر سوات کے تمام بڑے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
    پولیس ذرائع کے مطابق ابتدائی شواہد سے معلوم ہوتا ہے کہ دھماکہ خودکش نوعیت کا تھا۔ جائے وقوعہ سے ایک انسانی سر بھی برآمد ہوا ہے، جس کے بارے میں شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ مبینہ خودکش حملہ آور کا ہو سکتا ہے۔ تاہم اس حوالے سے حتمی تصدیق فرانزک اور تفتیش مکمل ہونے کے بعد ہی کی جائے گی۔
    دھماکے کے بعد جائے وقوعہ پر ہر طرف قیامت کا منظر تھا۔ چیخ و پکار، آہ و بکا اور زخمیوں کی مدد کے لیے دوڑتے لوگوں نے دل دہلا دینے والے مناظر پیش کیے۔ پولیس، ریسکیو 1122 اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے ہیں، جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
    حکام کا کہنا ہے کہ شہداء اور زخمیوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے، جبکہ واقعے کی مزید تفصیلات سامنے آنے پر جاری کی جائیں گی۔

    Related Posts

     حلقہ ایل اے 39جموں 6 کے 23پولنگ سٹیشن کے نتائج مکمل،نلیگی امیدوارآگے

    آزاد کشمیر قانون سازاسمبلی:دوسرے مرحلےکے انتخابات: ن لیگ 4 اور پی پی ایک نشست پر کامیاب

    تھانہ شرینگل پولیس کی شہداء کی قبروں پر حاضری

    مقبول خبریں

    آزاد کشمیر قانون سازاسمبلی:دوسرے مرحلےکے انتخابات: ن لیگ 4 اور پی پی ایک نشست پر کامیاب

    احتجاجی مظاہرے کے دوران دھماکا،25 سے زائد افراد شدید زخمی

    "اصل معافی کس کو مانگنی چاہیے؟” : راہل گاندھی ،عوام کے وزیراعظم مودی سے تیکھے سوالات

    ٹرمپ آرگنائزیشن کے بینک اکاؤنٹس ‘منی لانڈرنگ’ کے خدشات کی وجہ سے بند کیے گئے تھے! امریکی بنک

    جاپان،زلزلے کے بعد 80 ہزار گھروں میں پانی کی قلت، ہلاک ہونے والوں کی تعداد 38 ہو گئی

    بلاگ

    شانگلہ کے غم زدہ پہاڑ اور کوئلے کی سیاہ قسمت

    شانگلہ میں قیامت صغریٰ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.