Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تھانہ شرینگل پولیس کی شہداء کی قبروں پر حاضری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دیر بالا(بیورو چیف ریاض ابوالخیل)

     

    خیبر پختونخوا پولیس کے زیر اہتمام جاری ہفتہ شہدائے پولیس کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیر بالا اسلم نواز () کی خصوصی ہدایات پر ایس ڈی پی او سرکل کوہستان نجاد خان اور ایس ایچ او تھانہ شرینگل جوہر علی نے شہید اے ایس آئی عمرا خان، شہید کانسٹیبل شیر عالم، شہید کانسٹیبل ظاہر شاہ اور شہید کانسٹیبل شمشیر کی قبروں پر حاضری دی۔اس موقع پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی، پھولوں کی چادریں چڑھائیں، فاتحہ خوانی کی اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ بعد ازاں شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات کر کے ان کی خیریت دریافت کی گئی۔ڈی پی او دیر بالا اسلم نواز () نے کہا کہ شہداء پولیس ہمارا فخر اور قوم کے حقیقی ہیرو ہیں، جن کی لازوال قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

    Related Posts

     حلقہ ایل اے 39جموں 6 کے 23پولنگ سٹیشن کے نتائج مکمل،نلیگی امیدوارآگے

    آزاد کشمیر قانون سازاسمبلی:دوسرے مرحلےکے انتخابات: ن لیگ 4 اور پی پی ایک نشست پر کامیاب

    احتجاجی مظاہرے کے دوران دھماکا،25 سے زائد افراد شدید زخمی

    مقبول خبریں

    آزاد کشمیر قانون سازاسمبلی:دوسرے مرحلےکے انتخابات: ن لیگ 4 اور پی پی ایک نشست پر کامیاب

    احتجاجی مظاہرے کے دوران دھماکا،25 سے زائد افراد شدید زخمی

    "اصل معافی کس کو مانگنی چاہیے؟” : راہل گاندھی ،عوام کے وزیراعظم مودی سے تیکھے سوالات

    ٹرمپ آرگنائزیشن کے بینک اکاؤنٹس ‘منی لانڈرنگ’ کے خدشات کی وجہ سے بند کیے گئے تھے! امریکی بنک

    جاپان،زلزلے کے بعد 80 ہزار گھروں میں پانی کی قلت، ہلاک ہونے والوں کی تعداد 38 ہو گئی

    بلاگ

    شانگلہ کے غم زدہ پہاڑ اور کوئلے کی سیاہ قسمت

    شانگلہ میں قیامت صغریٰ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.