Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لسبیلہ ڈویژن کے تین اہم ترین انتظامی عہدوں پر خواتین براجمان ہوگئیں

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)

    لسبیلہ ڈویژن میں "خواتین کا راج”بلوچستان میں حال ہی میں تشکیل دیئے گئے لسبیلہ ڈویژن کے تین اہم ترین انتظامی عہدوں پر خواتین براجمان ہوگئیں ۔کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر، تینوں عہدوں پر خواتین افسران تعینات ہیں سائرہ عطا بلوچستان کی تاریخ میں ڈویژنل کمشنر بننے والی پہلی خاتون بن گئی ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ان کے والدین دونوں بھی بلوچستان کے اولین سی ایس پی افسران میں شامل تھے ۔
    والدہ نے 1984 میں چار بچوں کی ماں ہوتے ہوئے سی ایس ایس کا امتحان پاس کیا تھا۔
    سائرہ عطا کے والد نے میٹرک کے بعد مزید تعلیم کے لیے خضدار تک کا سفر اونٹ پر کیا تھاکیونکہ اُس وقت وہاں نہ سڑک تھی نہ گاڑی کمشنر کے علاوہ لسبیلہ میں ڈپٹی کمشنر کے عہدے پر دو سال سے حمیرا بلوچ تعینات ہیں جبکہ بلوچستان کی پہلی ہندو خاتون اسسٹنٹ کمشنر کشش چوہدری کو پچھلے مہینے تحصیل کنراج کا اسسٹنٹ کمشنر تعینات کیا گیا۔یوں بلوچستان میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ کسی ایک ڈویژن کے تین اہم عہدوں پر بیک وقت خواتین افسران تعینات ہوں۔ ایک ایسا ڈویژن جہاں چیلنجز کی کمی نہیں وہاں اب قیادت مکمل طور پر خواتین کے ہاتھ میں ہے۔بلوچستان میں جہاں روایتی طور پر انتظامی عہدوں پر مردوں کی اجارہ داری رہی ہے، اس منظرنامے کو ایک غیر معمولی پیش رفت اور نمایاں تبدیلی سمجھا جا رہا ہے اور اسے صوبے کی انتظامی تاریخ میں ایک نیا باب قرار دیا جا رہا ہے۔

    Related Posts

    تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ، امریکا کے سٹرٹیجک پٹرولیم ذخائر میں تاریخی کمی،1983 کے بعدکم ترین سطح

    سونا اور چاندی دونوں لڑکھڑا گئے

    سیلاب متاثرین کے گھروں کے فنڈز میں کٹوتی کے خلاف احتجاج

    مقبول خبریں

    تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ، امریکا کے سٹرٹیجک پٹرولیم ذخائر میں تاریخی کمی،1983 کے بعدکم ترین سطح

    سونا اور چاندی دونوں لڑکھڑا گئے

    بارش کے جمع پانی میں بچہ ڈوب گیا،دوسرے کوبچالیاگیا

    شوہر  کلہاڑیوں کے وار کرکے اپنی 27 سالہ اہلیہ کومار  کر فرار

    لسبیلہ ڈویژن کے تین اہم ترین انتظامی عہدوں پر خواتین براجمان ہوگئیں

    بلاگ

    شانگلہ میں قیامت صغریٰ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.