ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی لاہور نے تمام ٹرانسپورٹ کمپنیوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ معذوری والا قومی شناختی کارڈ دکھانے پر خصوصی افراد کو کرائے میں 50 فیصد رعایت دی جائے۔اگر کوئی ٹرانسپورٹ کمپنی یا بکنگ عملہ رعایت دینے سے انکار کرے یا غیر ضروری رکاوٹ پیدا کرے تو متعلقہ بس اسٹینڈ/ٹرمینل کے انچارج یا وہاں درج شکایتی نمبر پر فوری رابطہ کریں۔
تمام ٹرانسپورٹ کمپنیوں کو خصوصی افراد کو کرائے میں 50 فیصد رعایت دینے کی ہدایت جاری


