Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

      گوگل پکسل 11 سیریز کی لانچنگ سے قبل اہم لیکس: سٹوریج، بیٹریاں اور قیمت سے متعلق اہم انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اگلا قدم اٹھانے کا وقت آگیا، نیشنل ڈائیلاگ میں تمام سیاسی جماعتوں کو شامل کیا جائے، اسد عمر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے وزیر داخلہ محسن نقوی کا یہ اعتراف کہ نظام ناکام ہو چکا ہے اور ملک کے حالات بہتر نہیں کر پا رہا، ایک بہت بڑی بات ہے۔ وہ اس ہائبرڈ نظام کا نمایاں ترین چہرہ ہیں۔ اب جبکہ انہیں بھی وہ حقیقت سمجھ آ گئی ہے جس کی طرف ہم میں سے بہت سے لوگ کافی عرصے سے توجہ دلا رہے ہیں، تو اب اگلا قدم اٹھانے کا وقت ہے۔

    محسن نقوی کا یہ اعتراف کہ نظام ناکام ہو چکا ہے اور ملک کے حالات بہتر نہیں کر پا رہا، ایک بہت بڑی بات ہے۔ وہ اس ہائبرڈ نظام کا نمایاں ترین چہرہ ہیں۔
    اب جبکہ انہیں بھی وہ حقیقت سمجھ آ گئی ہے جس کی طرف ہم میں سے بہت سے لوگ کافی عرصے سے توجہ دلا رہے ہیں، تو اب اگلا قدم اٹھانے کا وقت…

    — Asad Umar (@Asad_Umar) July 31, 2026


    سماجی رابطے کی ویب سائٹ’’ایکس‘‘ پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا یہ نہ سمجھیں کہ تمام دانائی صرف آپ ہی کے پاس ہے اور نہ ہی بند کمروں میں بیٹھ کر نظام کی اصلاح کا کوئی نسخہ قوم پر مسلط کریں۔ اس کے بجائے ایک حقیقی، سنجیدہ اور جامع قومی مکالمے کا آغاز کریں۔ تمام سیاسی جماعتوں اور تمام سیاسی رہنماؤں کو اس عمل میں شامل کیا جائے۔ میڈیا میں کھلی قومی بحث کی جائے۔ سیاست دانوں اور سول سوسائٹی کے تمام طبقات کو آزادی کے ساتھ اپنے خیالات کے اظہار کا موقع دیا جائے۔ خصوصاً چھوٹے صوبوں کی آواز کو توجہ سے سنا جائے۔ قومی اتفاقِ رائے پیدا کیا جائے، پھر جن اصلاحات پر اتفاق ہو انہیں نافذ کیا جائے تاکہ نظام کو قائدِاعظمؒ کے وژن اور پاکستان کے عوام کی خواہشات کے مطابق ڈھالا جا سکےاسد عمر نے مزید کہا بند کمروں میں بیٹھ کر یکطرفہ سوچ پر مبنی فیصلے مسلط کرنا صورتحال کو بہتر نہیں بلکہ مزید خراب کرے گا۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو یہ توفیق اور حکمت عطا فرمائے کہ ہم اپنے ملک کے مفاد کو مقدم رکھیں، نہ کہ اپنی ذات، اپنی جماعت یا اپنے ادارے کے مفادات کو۔

    Related Posts

    بااثر افرادکا نوجوان پر بدترین تشدد ، شیخ اور راجپوت برادری کا احتجاجی مظاہرہ

    سیاست سے دوری اور موج مستی: کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی نئی وائرل تصاویر نے دھوم مچا دی!

    کوبرا گینگ 400 سے ذائد افراد سے بھتہ وصولی مقدمات درج نہیں کروائے سی سی ڈی نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا

    مقبول خبریں

    بااثر افرادکا نوجوان پر بدترین تشدد ، شیخ اور راجپوت برادری کا احتجاجی مظاہرہ

    سیاست سے دوری اور موج مستی: کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی نئی وائرل تصاویر نے دھوم مچا دی!

    اگلا قدم اٹھانے کا وقت آگیا، نیشنل ڈائیلاگ میں تمام سیاسی جماعتوں کو شامل کیا جائے، اسد عمر

    ماں ہی بچوں کی ق ات ل ہ نکلی، 1 لاکھ 38 ہزار کا پوٹاشیم سائنائڈ زہر آن لائن سہیلی کے گھر منگوایا، ڈی آئی جی انوسٹی گیشن

    ’آپریشن تھنڈر‘ نے امریکی بحریہ کو بنا دیا نابینا،ایران کابحرین میں موجود نویگیشن سسٹم کو اڑانے کا  دعویٰ

    بلاگ

    شانگلہ میں قیامت صغریٰ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.