Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

      گوگل پکسل 11 سیریز کی لانچنگ سے قبل اہم لیکس: سٹوریج، بیٹریاں اور قیمت سے متعلق اہم انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

     غلط انجکشن سے بچے کی ہلاکت، سیکرٹری ہیلتھ پنجاب کا  ایکشن، ایم ایس کا فوری تبادلہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     

    منچن آباد (بیورو چیف حاجی فضل محمودانجم سے)

    تحصیل ہیڈکوارٹر  ہسپتال منچن آباد میں مبینہ طور پر غلط انجکشن لگنے کے بعد ایک معصوم بچے کے جاں بحق ہونے کے واقعے نے پورے علاقے کو سوگ اور غم و غصے کی کیفیت میں مبتلا کر دیا۔ذرائع کے مطابق، واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکرٹری ہیلتھ پنجاب نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ہسپتال منچن آباد کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) کا ضلع جہلم کی تحصیل پنڈ دادن خان تبادلہ کر دیا۔واقعے کے بعد شہریوں اور مختلف سماجی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کی مکمل، شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کر کے اگر کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی ثابت ہوتی ہے تو ذمہ دار افراد کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے تاکہ آئندہ ایسے افسوسناک واقعات دوبارہ پیش نہ آئیں۔ادھر محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، جبکہ حتمی رپورٹ آنے کے بعد مزید محکمانہ کارروائی متوقع ہے۔ اس وقت تک بچے کی ہلاکت کی وجہ اور کسی فرد کی ذمہ داری کا حتمی تعین سرکاری تحقیقات کے بعد ہی ہوگا۔

    Related Posts

    بااثر افرادکا نوجوان پر بدترین تشدد ، شیخ اور راجپوت برادری کا احتجاجی مظاہرہ

    سیاست سے دوری اور موج مستی: کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی نئی وائرل تصاویر نے دھوم مچا دی!

    کوبرا گینگ 400 سے ذائد افراد سے بھتہ وصولی مقدمات درج نہیں کروائے سی سی ڈی نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا

    مقبول خبریں

    بااثر افرادکا نوجوان پر بدترین تشدد ، شیخ اور راجپوت برادری کا احتجاجی مظاہرہ

    سیاست سے دوری اور موج مستی: کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی نئی وائرل تصاویر نے دھوم مچا دی!

    اگلا قدم اٹھانے کا وقت آگیا، نیشنل ڈائیلاگ میں تمام سیاسی جماعتوں کو شامل کیا جائے، اسد عمر

    ماں ہی بچوں کی ق ات ل ہ نکلی، 1 لاکھ 38 ہزار کا پوٹاشیم سائنائڈ زہر آن لائن سہیلی کے گھر منگوایا، ڈی آئی جی انوسٹی گیشن

    ’آپریشن تھنڈر‘ نے امریکی بحریہ کو بنا دیا نابینا،ایران کابحرین میں موجود نویگیشن سسٹم کو اڑانے کا  دعویٰ

    بلاگ

    شانگلہ میں قیامت صغریٰ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.