Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

      گوگل پکسل 11 سیریز کی لانچنگ سے قبل اہم لیکس: سٹوریج، بیٹریاں اور قیمت سے متعلق اہم انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈپٹی کمشنرکاچہلم حضرت امام حسین کے سلسلہ میں نکالے جانیوالے مرکزی جلوس کے روٹ کا معائنہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ(سلیم احمد اعوان شیخو)

     

    ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دوست محمد کے ہمراہ چہلم حضرت امام حسین رض کے سلسلہ میں نکالے جانے والے مرکزی جلوس کے روٹ کا تفصیلی معائنہ کیا۔ مرکزی جلوس اڈا پسروریاں سے آغاز کرے گا اور اپنے روایتی راستوں سے گزرتا ہوا دوبارہ اڈا پسروریاں پر اختتام پذیر ہوگا۔معائنے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر سٹی رانا صفدر شبیر،چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن زبیر وٹو، واسا، ریسکو 1122، پولیس اور دیگر متعلقہ محکموں کے افیسران بھی موجود تھے۔ متعلقہ افیسران نے ڈپٹی کمشنر کو جلوس کے روٹ، سیکورٹی پلان، ٹریفک مینجمنٹ، صفائی ستھرائی، لائٹنگ، بیریئرز، ایمرجنسی رسپانس اور یگر انتظامات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔
    ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے ہدایت کی کہ جلوس کے روٹ پر صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات کو بروقت مکمل کیا جائے، سٹریٹ لائٹس، سیوریج اور دیگر شہری سہولیات کو مکمل طور پر فعال رکھا جائے جبکہ بارش کی صورت میں بارشی پانی کی فوری نکاسی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے تاکہ عزاداروں کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ انہوں نے واسا اور میونسپل کارپوریشن کے افیسران کو ہدایت کی کہ ضروری مشینری، عملہ اور ہنگامی ٹیمیں جلوس کے دوران الرٹ رہیں۔

    Related Posts

    خوشخبری، پٿورو کے لیے 35 کروڑ کا میگا واٹر سپلائی پروجیکٹ منظور

    نوشکی شہر میں چوتھے روز بھی کرفیو نافذ

    ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کی سینئر صوبائی وزیر  سے اہم ملاقات

    مقبول خبریں

    خوشخبری، پٿورو کے لیے 35 کروڑ کا میگا واٹر سپلائی پروجیکٹ منظور

    نوشکی شہر میں چوتھے روز بھی کرفیو نافذ

    ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کی سینئر صوبائی وزیر  سے اہم ملاقات

    ایک ارب 5 کروڑ 56 لاکھ سے زائد کے گندم نقصان کیس میں فوڈ انسپکٹر ملازمت سے برطرف

    کوٹھا کازوے کا اپروچ روڈ معمولی مرمت کے بعد پھر بارش کا دباؤ برداشت نہ کر سکا

    بلاگ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.