Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

      گوگل پکسل 11 سیریز کی لانچنگ سے قبل اہم لیکس: سٹوریج، بیٹریاں اور قیمت سے متعلق اہم انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کی سینئر صوبائی وزیر  سے اہم ملاقات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)

     

    مگسی ہاؤس کوئٹہ میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر جھل مگسی، قرۃ العین مگسی نے سینئر صوبائی وزیر نوابزادہ میر طارق خان مگسی سے اہم ملاقات کیملاقات میں میر مہر اللہ خان مگسی، پرسنل سیکرٹری ممتاز علی مگسی اور عبدالرحیم مگسی بھی شریک تھے۔اس موقع پرقرۃ العین مگسی نے ضلع جھل مگسی میں محکمہ تعلیم کی مجموعی کارکردگی، درپیش مسائل، جاری ترقیاتی منصوبوں اور تعلیمی نظام کی بہتری کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر سینئر صوبائی وزیر کو تفصیلی بریفنگ دی۔سینئر صوبائی وزیر نوابزادہ میر طارق خان مگسی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور ضلع جھل مگسی میں تعلیمی سہولیات کی بہتری کے لیے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے جائیں گےمیرٹ کی بالادستی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا تاکہ محکمہ تعلیم میں شفافیت، انصاف اور بہتر کارکردگی کو فروغ دیا جا سکے۔ا ضلع جھل مگسی کے لیے ایک سرکاری بس فراہم کر دی گئی ہے، جبکہ آئندہ چند روز میں گنداوا کے لیے بھی سرکاری بس کی سہولت مہیا کر دی جائے گی، جس سے طلبہ، اساتذہ اور عوام کو آمدورفت میں نمایاں سہولت حاصل ہوگی۔ملاقات خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہوئی، جس میں ضلع جھل مگسی میں تعلیمی شعبے کی مزید ترقی اور عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

    Related Posts

    نوشکی شہر میں چوتھے روز بھی کرفیو نافذ

    سول جج نے دیہاتی کو قبرستان کی حدود میں ہر قسم کی تعمیرات سے روک دیا

    ڈپٹی کمشنرکاچہلم حضرت امام حسین کے سلسلہ میں نکالے جانیوالے مرکزی جلوس کے روٹ کا معائنہ

    مقبول خبریں

    نوشکی شہر میں چوتھے روز بھی کرفیو نافذ

    ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کی سینئر صوبائی وزیر  سے اہم ملاقات

    ایک ارب 5 کروڑ 56 لاکھ سے زائد کے گندم نقصان کیس میں فوڈ انسپکٹر ملازمت سے برطرف

    کوٹھا کازوے کا اپروچ روڈ معمولی مرمت کے بعد پھر بارش کا دباؤ برداشت نہ کر سکا

    وزیر زراعت و لائیو سٹاک پنجاب کا ضلع خانیوال میں فان گرو فارم کا دورہ

    بلاگ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.