Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت کی خود مختاری کا خطرہ: کوڈنگ اسائنمنٹ کے دوران اے آئی نے کرپٹو والٹ سے فنڈز منتقل کر لیے

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: فولڈ ایبل آئی فون کے لیے خریداروں کی دوڑ، آدھے گھنٹے میں تمام فونز بک

      لمبی قطاروں اور ٹریفک جام کا مسلہ حل،اب گاڑیاں ہوا میں اُڑا کریں گی

      قدرت کا ایک اور معجزہ؛ سمندر کی گہرائیوں میں چھپا ایسا راز جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا!

      گوگل کا بڑا اعلان، نیوز ویب سائٹس اور خبر رساں اداروں کیلئے خوشخبری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بشریٰ بی بی وفاقی آئینی عدالت پہنچ گئیں، اہم درخواست دائر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد : بشریٰ بی بی نے سزا معطلی کے لیے آئینی عدالت میں اپیل دائر کردی۔
    رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے ٹرائل کورٹ کی جانب سے دی گئی سزا معطل کرکے طبی بنیاد پر ضمانت دینے اور رہائی کی استدعا کی ہے۔
    بشری بی بی کی جانب سے وکیل نے درخواست میں کہا ہے کہ دوران قید بشریٰ بی بی کو آنکھوں کی بیماری لاحق ہوئی اور آنکھ کی سرجری بھی ہوئی، خاتون ہونے اور بیماری کے باعث بشری بی بی ضمانت کی مستحق ہیں۔ اپیل میں کہا گیا ہے کہ بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں رکھ کر علاج اور دیکھ بال سے محروم رکھا گیا، نیب جان بوجھ کر سزا معطلی کی درخواستوں پر فیصلے میں رکاوٹ ڈال رہا ہے، طبی بنیاد پر ضمانت پر رہا کیا جائے۔

    Related Posts

    "ایران کینسر کی طرح ہے، جڑ سے ختم نہ ہوا تو واپس آئے گا” آسان یامشکل، حماس کا خاتمہ ناگزیر: بنجمن نیتن یاہو

    البانیہ آگ و خون کی لپیٹ میں! سپریم کورٹ کو آگ لگا دی گئی، تیرانا میں حالات مکمل بے قابو

    فرانس : پیرس میدان جنگ بن گیا، دکانوں میں لوٹ مار ،لاکھوں کے مظاہرے،ہزاروں گرفتار، تاریخی سٹی ہال نذرِ آتش

    مقبول خبریں

    "ایران کینسر کی طرح ہے، جڑ سے ختم نہ ہوا تو واپس آئے گا” آسان یامشکل، حماس کا خاتمہ ناگزیر: بنجمن نیتن یاہو

    البانیہ آگ و خون کی لپیٹ میں! سپریم کورٹ کو آگ لگا دی گئی، تیرانا میں حالات مکمل بے قابو

    فرانس : پیرس میدان جنگ بن گیا، دکانوں میں لوٹ مار ،لاکھوں کے مظاہرے،ہزاروں گرفتار، تاریخی سٹی ہال نذرِ آتش

    حوثی ملیشیا کےخلاف آپریشن ’’ڈان آف یمن’’ جاری، 1500 حملے ، 800 جنگجو مارے گئے

    ’’AI محبت” میں برازیلی شہری نے گھر بار بیچ ڈالا، 1200 میل دور پہنچا تو حقیقت کھل گئی

    بلاگ

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    "گریڈ 22 کی ترقیوں پر اہم پیش رفت، ہائی پاور بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ”

    ہائی ویز پر تیز ایل ای ڈی لائٹس؛ روشنی یا موت کا سامان؟

    ہماری خاموشی اور معاشرے میں دن بدن پروان چڑھتی ہوئی نا انصافی

    ​”ناکامی کا ذمہ دار کون۔۔۔؟” میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.