Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

      گوگل پکسل 11 سیریز کی لانچنگ سے قبل اہم لیکس: سٹوریج، بیٹریاں اور قیمت سے متعلق اہم انکشاف

      مودی جی کا "ڈیئر پھرینڈز” انداز الٹا پڑ گیا: فیس بک ویڈیو غائب کیوں ہوئی ؟

      جاپانی مارکیٹ میں کھلبلی: چینی کمپنی بی وائی ڈی (BYD) نے سستی ترین الیکٹرک منی کار ’ریکو‘ لانچ کر دی، نسان اور ہنڈا کو کڑا چیلنج!

      25سال کے طویل انتظار کے بعد ہنڈا ’پریلوڈ‘ کی شاندار واپسی: دلکش لُک، 44 ایم پی جی زبردست مائیلیج اور ہائبرڈ ٹیکنالوجی کا جادو!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بدنام زمانہ منشیات فروش 10 کلو 200 گرام چرس سمیت رنگے ھاتھوں گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    قصور/سلطان فریدکی رپورٹ

     

    کنگن پور پولیس کی بروقت کارروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش 10 کلو 200 گرام چرس سمیت رنگے ھاتھوں گرفتار،ایس ایچ او تھانہ کنگن پور عابد محمود چھینہ کی سربراہی میں پولیس ٹیم کا ایکشن، قصبہ کنگن پور کا رہائشی بدنام زمانہ منشیات فروش راشد عرف کوڈو ماچھی رنگے ھاتھوں گرفتار،ملزم کے قبضہ سے 10 کلو گرام سے زائد چرس برآمد،  ملزم کے خلا ف امتناع منشیات کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش جاری۔  منشیات کا ڈیلر کوڈو ماچھی عرصہ دراز سے منشیات فروشی کے مکروہ دھندہ میں ملوث تھا اور بہت شاطر چالاک ہونے کے سبب طویل عرصہ سے قانون کی گرفت سے بچا ہوا تھا۔

    Related Posts

    پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار 4 سالہ حج پالیسی کا اعلان، ”جب چاہیں اپنی مرضی سے سفر مقدس پر جائیں“

    ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی: آئی سی سی نے پاکستانی بولرز کو سزا سنا دی

    کمشنر کا دورۂ چکوال، ترقیاتی منصوبوں کی بروقت اور معیاری تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

    مقبول خبریں

    پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار 4 سالہ حج پالیسی کا اعلان، ”جب چاہیں اپنی مرضی سے سفر مقدس پر جائیں“

    ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی: آئی سی سی نے پاکستانی بولرز کو سزا سنا دی

    "بلاول صاحب دن میں انقلابی بنتے ہیں اور رات کو پاؤں پکڑتے ہیں”عظمیٰ بخاری کا پیپلز پارٹی پر کڑے وار

    ٹانگوں کے مضبوط  پٹھے لمبی عمر کی علامت:‏ تحقیق

    بابو چھن شاخ سے نوجوان کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش برآمد

    بلاگ

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.