Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

      گوگل پکسل 11 سیریز کی لانچنگ سے قبل اہم لیکس: سٹوریج، بیٹریاں اور قیمت سے متعلق اہم انکشاف

      مودی جی کا "ڈیئر پھرینڈز” انداز الٹا پڑ گیا: فیس بک ویڈیو غائب کیوں ہوئی ؟

      جاپانی مارکیٹ میں کھلبلی: چینی کمپنی بی وائی ڈی (BYD) نے سستی ترین الیکٹرک منی کار ’ریکو‘ لانچ کر دی، نسان اور ہنڈا کو کڑا چیلنج!

      25سال کے طویل انتظار کے بعد ہنڈا ’پریلوڈ‘ کی شاندار واپسی: دلکش لُک، 44 ایم پی جی زبردست مائیلیج اور ہائبرڈ ٹیکنالوجی کا جادو!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کمشنر کا دورۂ چکوال، ترقیاتی منصوبوں کی بروقت اور معیاری تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    چکوال: رپورٹ: جلیل نقوی

     

    کمشنر راولپنڈی ڈویژن سلیمان غنی نے ضلع چکوال کا دورہ کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر آفس میں اجلاس کی صدارت کی اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر سارہ حیات، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شہاب اسلم، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل بلال بن عبدالحفیظ، اسسٹنٹ کمشنرز، تعمیراتی محکموں اور دیگر متعلقہ اداروں کے افسران نے شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر سارہ حیات نے ضلع بھر میں جاری ترقیاتی سکیموں پر تفصیلی بریفنگ دی۔کمشنر سلیمان غنی نے ہدایت کی کہ تمام ترقیاتی منصوبوں کی معیاری اور مقررہ مدت میں تکمیل ہر صورت یقینی بنائی جائے تاکہ عوام کو حکومتی سہولیات اور ترقیاتی منصوبوں کے ثمرات بروقت میسر آ سکیں۔ حکومت پنجاب کی جانب سے فراہم کیے گئے ترقیاتی فنڈز عوام کی امانت ہیں، اس لیے تعمیراتی معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے اور ہر مرحلے پر مؤثر مانیٹرنگ کو یقینی بنایا جائے۔بعد ازاں کمشنر راولپنڈی ڈویژن نے بھون روڈ پر جاری تعمیراتی کاموں، بیوٹیفکیشن منصوبے کے تحت چھپڑ بازار میں جاری ترقیاتی سرگرمیوں، ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال چکوال میں طبی سہولیات، جبکہ گزشتہ برس مون سون بارشوں سے متاثر ہونے والے ڈوھمن پل اور تکیہ شاہ مراد کازوے پر بحالی و حفاظتی اقدامات کا بھی معائنہ کیا۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ مون سون سیزن کے دوران عوام کے جان و مال کے تحفظ، بلا تعطل آمدورفت اور تمام ترقیاتی منصوبوں کی مؤثر نگرانی کے لیے ضروری انتظامات ہر وقت مکمل رکھے جائیں۔

    Related Posts

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    خوشیوں پر بھی پہرے:دلہن کیلئےانگوٹھی ، مہندی ، موسیقی اور میک اپ ممنوع،طالبان کا 10 صفحات پر مشتمل سخت ترین اخلاقی فرمان

    ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ، اگلے 24 گھنٹوں کیلئے پھر پٹرول کی تلوار لٹکنے لگی

    مقبول خبریں

    رقص، رنگ اور موسیقی کا طوفان: نورا فتحی کا نیا سولو سنگل 31 جولائی کو تہلکہ مچانے کے لیے تیار

    خوشیوں پر بھی پہرے:دلہن کیلئےانگوٹھی ، مہندی ، موسیقی اور میک اپ ممنوع،طالبان کا 10 صفحات پر مشتمل سخت ترین اخلاقی فرمان

    ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ، اگلے 24 گھنٹوں کیلئے پھر پٹرول کی تلوار لٹکنے لگی

    اولاد کی آمد سے ماں کی صحت زیادہ متاثر ہوتی ہے، تحقیق

    پانچ سال میں 40 مرتبہ ’فیل‘ ہوا قومی شاہراہوں کا انفراسٹرکچر، مودی حکومت کا پارلیمنٹ میں اعتراف

    بلاگ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.