Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

      گوگل پکسل 11 سیریز کی لانچنگ سے قبل اہم لیکس: سٹوریج، بیٹریاں اور قیمت سے متعلق اہم انکشاف

      مودی جی کا "ڈیئر پھرینڈز” انداز الٹا پڑ گیا: فیس بک ویڈیو غائب کیوں ہوئی ؟

      جاپانی مارکیٹ میں کھلبلی: چینی کمپنی بی وائی ڈی (BYD) نے سستی ترین الیکٹرک منی کار ’ریکو‘ لانچ کر دی، نسان اور ہنڈا کو کڑا چیلنج!

      25سال کے طویل انتظار کے بعد ہنڈا ’پریلوڈ‘ کی شاندار واپسی: دلکش لُک، 44 ایم پی جی زبردست مائیلیج اور ہائبرڈ ٹیکنالوجی کا جادو!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اولاد کی آمد سے ماں کی صحت زیادہ متاثر ہوتی ہے، تحقیق

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اولاد والدین کی جسمانی، دماغی اور سماجی زندگی میں نمایاں تبدیلیاں لاتی ہے، مگر ہر ایک مساوی طریقے سے متاثر نہیں ہوتا۔

    درحقیقت ایک نئی تحقیق میں دریافت ہوا کہ باپ کے مقابلے میں ماں کی صحت اولاد کی آمد سے زیادہ متاثر ہوتی ہے۔

    جرنل آف فیملی اسٹڈیز میں شائع تحقیق میں اولاد کی آمد کے بعد ماں اور باپ پر مرتب اثرات کی جانچ پڑتال کی گئی۔

    تحقیق میں دیکھا گیا کہ ماں یا باپ بننے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں جبکہ صحت سے جڑے رویوں جیسے جسمانی ورزش اور تمباکو نوشی میں کیا تبدیلیاں آتی ہیں۔

    تحقیق میں دریافت ہوا کہ باپ بننے سے قبل یا بعد میں مردوں کی صحت میں کوئی خاص تبدیلیاں نہیں آتیں۔

    اس کے مقابلے میں خواتین میں یہ معاملہ مختلف ہوتا ہے۔

    تحقیق میں بتایا گیا کہ عمر اور بچوں کی تعداد خواتین کی صحت میں آنے والی تبدیلیوں سے جڑی ہوتی ہیں۔

    مثال کے طور پر اگر کسی خاتون کا ایک بچہ ہے یا ان کے بچے لڑکپن کی عمر میں پہنچ گئے ہیں تو ڈپریشن کی زیادہ علامات کا سامنا ہوتا ہے۔

    اس کے مقابلے میں 2 یا اس سے زائد چھوٹے بچوں کی ماؤں کی صحت بہتر ہوتی ہے۔

    صحت سے جڑے رویوں کے حوالے سے تحقیق میں دریافت ہوا کہ سب سے نمایاں فرق جسمانی سرگرمیوں پر پڑتا ہے اور مردوں کے مقابلے میں خواتین ورزش سے زیادہ دور ہوتی ہیں۔

    محققین کے مطابق چھوٹے بچوں کا خیال رکھنے والی صرف 16 فیصد مائیں ہی ورزش کو معمول بناتی ہیں جبکہ بچے ہوں یا نہ ہوں، مردوں میں یہ شرح لگ بھگ یکساں ہوتی ہے۔

    انہوں نے بتایا کہ اس سے عندیہ ملتا ہے کہ ماں بننے کے باعث خواتین کے پاس اپنا خیال رکھنے کا وقت نہیں ہوتا جس سے صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

    Related Posts

    رقص، رنگ اور موسیقی کا طوفان: نورا فتحی کا نیا سولو سنگل 31 جولائی کو تہلکہ مچانے کے لیے تیار

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    خوشیوں پر بھی پہرے:دلہن کیلئےانگوٹھی ، مہندی ، موسیقی اور میک اپ ممنوع،طالبان کا 10 صفحات پر مشتمل سخت ترین اخلاقی فرمان

    مقبول خبریں

    رقص، رنگ اور موسیقی کا طوفان: نورا فتحی کا نیا سولو سنگل 31 جولائی کو تہلکہ مچانے کے لیے تیار

    خوشیوں پر بھی پہرے:دلہن کیلئےانگوٹھی ، مہندی ، موسیقی اور میک اپ ممنوع،طالبان کا 10 صفحات پر مشتمل سخت ترین اخلاقی فرمان

    ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ، اگلے 24 گھنٹوں کیلئے پھر پٹرول کی تلوار لٹکنے لگی

    اولاد کی آمد سے ماں کی صحت زیادہ متاثر ہوتی ہے، تحقیق

    پانچ سال میں 40 مرتبہ ’فیل‘ ہوا قومی شاہراہوں کا انفراسٹرکچر، مودی حکومت کا پارلیمنٹ میں اعتراف

    بلاگ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.