مری(راشد مغل سے)
مسلم لیگ ن کوٹلی ستیاں کی قیادت کے بلند بانک دعوؤں کے باوجود گزشتہ دس سے چیرمین ریٹاہرڈ خوشحال خان ستی روڈ کی تعمیر نہ ہونا مسلم لیگ ن کی حکومت ہوتے ہوئے تعمیرمسلم لیگ ن کے فام 47پر منتخب ہونے والے عوامی نمائندوں کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے جس کے باعث عوام کی مشکلات میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا جبکہ اس روڈ کے قریب واقع مقامی لوگوں کے مکانات لینڈ سلائیڈنگ کے باعث متاثر ہونے کا خطرہ ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی ضلع مری کے صدر عبد الجبار ستی نے اپنے بیان کرتے ہوئے کیا ہے کہا ہے ضلع مری کی تحصیل کوٹلی ستیاں کی یونین کونسل باڑیاں پھٹورا کوجانے والی چیرمین ریٹاہرڈ خوشحال خان ستی مرحٌوم روڈ بمقام باڑیاں پھٹورا یونین کونسل چھجانہ خوشحال خان ہاؤس تا کھڈ سنھبل کا منصوبہ دس پندرہ سال سے تعطل کا شکار لوگوں کی زمینیں تباہ وبرباد ھو چکئ ہیں یہ روڈ ڈھوک بیریاں ڈھوک لڑی ڈھوک بیریاں ڈھاکہ ڈھوک کھوڑی ڈھوک بٹ ناڑا ڈھوک بڑا ہوتر ملوٹ ستیأں کی وارڈ نمبر آٹھ کی آبادی کھڈ نالہ کے قریب ھے اور ڈھوک پیل یو سی وگہل کی آبادی مسعفید ھوں گیئں منتخب نماہندوں مقامی ن لیگ کے سر گردہ لوگوں نے عوام سے کاغذی وعدے کر کے اس روڈ کی تمام معلقہ آبادی کو نظر انداذ کر دیا یاد رھے روڈ کا آغاز جب ن لیگ کے دور میں کیا گیا تو بڑے بلند بانگ دعوے کیۓ گے تھے لیکن عوام کی زمینوں کی کٹای کر کے آج تک ن لیگ کے مقامی رہنما خاموش تماشای بنے ھوۓ ہیں اس روڈ کی زد میں عرفان ستی کے مکان کو بھی شدید خطرات لاحق رھے اگر یہی روش علاقہ ضلع مری میں رہی تو سڑکوں کے لیۓ کوئ بھی اپنی زمینیں نہیں دے گا میں ذمہ داران اور منتخب نماہندوں کو باور کرانا چاہتا ھوں کہ کس بات کی سزا سڑک کے لیۓ سیدھے کھیتوں سمیت جگہ دینے والوں کو دی جا رھی ھے میں مطالبہ کرتا ہوں کہ اس روڈ کو پہلے مرحلے میں پختہ اور مکمل دیواریں بنائ جاہیں تاکہ لینڈ سلاہینڈنگ رٌک سکے

