Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      25سال کے طویل انتظار کے بعد ہنڈا ’پریلوڈ‘ کی شاندار واپسی: دلکش لُک، 44 ایم پی جی زبردست مائیلیج اور ہائبرڈ ٹیکنالوجی کا جادو!

      آئی پیڈ صارفین کے لیے خوشخبری، واٹس ایپ میں چار نئے فیچرز متعارف

      کیا مصنوعی ذہانت اور روبوٹ کلاس رومز میں انسانی استاد کی جگہ لے سکتے ہیں؟نیویارک کے ہائی سکول میں پہلی ”ہیومینائڈ“ ٹیچر تعینات

      ایچ 1 بی ویزا پر ایک لاکھ ڈالر فیس کا معاملہ: ٹرمپ حکومت عدالت میں ناکام، فیصلہ برقرار

       دماغ سےروبوٹ چلانے والی نئی ٹیکنالوجی متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آزاد کشمیر انتخابات کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ شروع کانٹے دار مقابلہ جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے مختلف حلقوں کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان کانٹے دار مقابلہ جاری ہے۔

    آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے میر پور، کوٹلی اور بھمبھر میں قائم 13 حلقوں پر آج ووٹنگ ہوئی، 5 بجے ووٹنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹنگ کے لیے ایک گھنٹہ اضافی دیا گیا جس کے بعد اب غیر حتمی اورغیرسرکاری نتائج نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ 

    حلقہ ایل اے 1 میرپور 1 کے 139 پولنگ اسٹیشنز میں سے 17 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی اورغیرسرکاری نتیجے کے مطابق  مسلم ليگ(ن) کے اظہر صادق 1692 ووٹ لے کرآگے ہیں جبکہ  پیپلزپارٹی کے محمد افسر شاہد 1482 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔ 

    حلقہ ایل اے 2 میرپور 2 کے 149 پولنگ اسٹیشنز میں سے 34 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے تحت پاکستان پیپلز پارٹی کے قاسم مجید 3103 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ مسلم لیگ (ن) کے عظیم بخش چوہدری 2409 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

    حلقہ ایل اے 3 میرپور 3 کے 161 میں سے 11 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے چوہدری محمد سعید 1766 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چوہدری یاسر سلطان 1021 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

    حلقہ ایل اے 4 میرپور 4 کے 162 پولنگ اسٹیشنز میں سے 3 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے چودھری رخسار احمد 454 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چودھری صہیب ارشد 290 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

    حلقہ ایل اے 5 بھمبر 1 کے 176 پولنگ اسٹیشنز میں سے 83 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے مطابق مسلم لیگ (ن) کے وقار احمد نور 14944لے کر آگے ہیں جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چوہدری پرویز اشرف 12693 ووٹ لے کر ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

    حلقہ ایل اے 6 بھمبر 2 کے 195 پولنگ اسٹیشنز میں سے 6 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجےکے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے علی شان چوہدری 1313 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ مسلم لیگ (ن) کے چوہدری محمد رزاق 585 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

    حلقہ ایل اے 7 بھمبر 3 کے 237 پولنگ اسٹیشنز میں سے 24 کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے چوہدری طارق فاروق 4614 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ آزاد امیدوار چوہدری انوار الحق 2295 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

    حلقہ ایل اے 8 کوٹلی 1 کے 155 پولنگ اسٹیشنز میں سے 9 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے ظفر اقبال ملک 1011 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ مسلم لیگ (ن) کے ملک محمد نواز خان 935 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

    حلقہ ایل اے 8 کوٹلی 1 کے 155 میں سے 10 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پیپلز پارٹی کے ظفر اقبال ملک 1221 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ مسلم لیگ (ن) کے ملک محمد نواز خان 1174 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

    حلقہ ایل اے 9 کوٹلی 2 کے 178 پولنگ اسٹیشنز میں سے 1 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے عمیر نعیم 534 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے جاوید اقبال بڈھانوی 25 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

    حلقہ ایل اے 10 کوٹلی 3 کے 169 میں سے 12پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے فتح محمود الحسن 1649 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چوہدھری محمد یاسین 1330 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

    حلقہ ایل اے 11 کوٹلی 4 کے 206 پولنگ اسٹیشنز میں سے 2 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجےکے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چوہدری محمد اخلاق 254 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ مسلم لیگ (ن) کے محمد آصف 148 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

    حلقہ ایل اے 13 کوٹلی 6 کے 193 پولنگ اسٹیشنز میں سے 67 کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیا، جس کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے راجہ ایاز احمد خان 10389 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے محمد ولید انقلابی 8785 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

    Related Posts

    سیوریج کا گندا پانی شہریوں کے سروں پر ٹپکنے لگا

    ٹوتھ پیسٹ میں ’مائیکروپلاسٹک‘ کی رپورٹ سے بنگلہ دیش میں تشویش، لاکھوں افراد کی صحت کو خطرہ لاحق!

    پانی کی سپلائی متاثر‘لندن کے ’گیٹوک ایئرپورٹ‘ پر بیت الخلاء اور ریسٹورنٹس بند 

    مقبول خبریں

    آزاد کشمیر انتخابات کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ شروع کانٹے دار مقابلہ جاری

    ٹوتھ پیسٹ میں ’مائیکروپلاسٹک‘ کی رپورٹ سے بنگلہ دیش میں تشویش، لاکھوں افراد کی صحت کو خطرہ لاحق!

    پانی کی سپلائی متاثر‘لندن کے ’گیٹوک ایئرپورٹ‘ پر بیت الخلاء اور ریسٹورنٹس بند 

    فائر سروس پیپر لیک معاملے میں اے سی بی کی بڑی کارروائی، 12 ملزمان گرفتار

    چودہریوں نے ڈیرے پر کام کرنے والے محنت کش کو جان سے مار دیا

    بلاگ

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.