Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      25سال کے طویل انتظار کے بعد ہنڈا ’پریلوڈ‘ کی شاندار واپسی: دلکش لُک، 44 ایم پی جی زبردست مائیلیج اور ہائبرڈ ٹیکنالوجی کا جادو!

      آئی پیڈ صارفین کے لیے خوشخبری، واٹس ایپ میں چار نئے فیچرز متعارف

      کیا مصنوعی ذہانت اور روبوٹ کلاس رومز میں انسانی استاد کی جگہ لے سکتے ہیں؟نیویارک کے ہائی سکول میں پہلی ”ہیومینائڈ“ ٹیچر تعینات

      ایچ 1 بی ویزا پر ایک لاکھ ڈالر فیس کا معاملہ: ٹرمپ حکومت عدالت میں ناکام، فیصلہ برقرار

       دماغ سےروبوٹ چلانے والی نئی ٹیکنالوجی متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ”قائد اعظم کا شناختی کارڈ بلاک“

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پشاور:پشاور ہائی کورٹ میں قائدِاعظم نامی شہری کی جانب سے شناختی کارڈ بلاک کیے جانے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔
    جسٹس وقار احمد اور جسٹس انعام اللّٰہ خان نے درخواست کی سماعت کی۔درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ شہری تاجر ہے اور اس کا شناختی کارڈ بلاک کر دیا گیا ہے۔
    ڈائریکٹر لیگل نادرا نے عدالت کو آگاہ کیا کہ درخواست گزار کا شناختی کارڈ مشکوک ہونے کے باعث بلاک کیا گیا ہے۔
    عدالت نے درخواست گزار کو ہدایت کی کہ وہ نادرا بورڈ کے سامنے پیش ہو۔

    Related Posts

    عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں نے ریکارڈ توڑ دئیے

    پنجاب میں متعدد علاقے زیر آب ،نالا دیگ ٹوٹنے سے تباہی، ریلوے پل ٹوٹ گیا، لاہور فیصل آباد سیکشن پر ٹرینوں کی آمد و رفت معطل

    : ایس ایس پی آفس میں تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے بلڈ ڈونیشن کیمپ، سیکڑوں پولیس اہلکاروں کا خون کا عطیہ

    مقبول خبریں

    عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں نے ریکارڈ توڑ دئیے

    ”قائد اعظم کا شناختی کارڈ بلاک“

    ہسپتال کے سامنے نامعلوم افراد نے دستی بم پھینک کرکے فرار چار افراد زخمی

    کورئیر کمپنی کے دو ڈرائیور اغوا،رہا ئی کیلئے 25کروڑ تاوان طلب

    گزشتہ مالی سال میں محکمۂ صحت بلوچستان کو  5 ارب 40 کروڑ روپے  اضافی فراہم کیے گئے

    بلاگ

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.