بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)
پٹیل روڈ یاسین ہسپتال کے سامنے نامعلوم افراد نے دستی بم پھینک کرکے فرار ہو گئے.دستی بم پھٹنے سے چار افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا،پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ موقع پر پہنچے زخمی ہونے والوں کی شناخت کچھ اس طرح ہےزبیر احمد ولد حاجی عبداللہ جان
قوم بڑیچ شالدرہ مدرسہ روڈ کوئٹہ وزیر ولد سردار محم قوم خلجی مدرسہ روڈ کوئٹہ عبدالرشید ولد حاجی غازی قوم: سرپرہ موسیٰ کالونی سریاب روڈ کوئٹہ ابرار ولد حافظ عبدالرزاق قوم سرپرہ موسیٰ کالونی سریاب روڈ کوئٹہ زخمیوں کو پولیس نے فوری طور
سول ہسپتال منتقل کر دیا زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔


