بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز )
ذرائع کے مطابق مستونگ کڈھ کوچہ کے مقام سے اغوا ہونے والے کورئیر کمپنی کے ڈرائیوروں کی رہا کے لیے 25کروڑ تاوان طلب۔تاوان نہ ملنے کی صورت میں مارنے کی دھمکی ڈرائیوروں کا تعلق ہزارہ قوم سے ہے اور دونوں ایک ہی فیملی سے تعلق رکھتے ہیں

