بہاولنگر (عزیز اللہ ساقی سے )
تھانہ فورٹ عباس پولیس نے کاروائی کرکے منشیات فروش گرفتارکرکے، 1 کلو سے زائد چرس برآمدکرلی،پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیاہے ۔ڈی پی او بہاولنگرمحمد عمران کا کہناتھاکہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں کسی رعایت کے مستحق نہیں: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے۔

