Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پنجاب میں اے آئی انقلاب کا آغاز؛ علی ڈار کا شنگھائی میں ہواوے ریسرچ سینٹر کا اہم دورہ

      سام سنگ کے نئے ماڈلز کی تفصیلات لیک،نئے فولڈ ایبل فونز اور واچ کے اہم راز فاش، کیا کچھ نیا ہے؟

      گاڑی کا انجن بار بار خراب ہو رہا ہے؟ تو اس کے پیچھے ‘پیٹرولیم مافیا’ کا خطرناک کھیل ہے!چشم کشا رپورٹ

      دنیا بھر میں فیس بک ڈاؤن: پاکستان سمیت لاکھوں صارفین سروس سے محروم

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ‘ساٹھ فیصد سے زائد امریکی عوام ایران امریکا امن معاہدے کے حامی ، ٹرمپ نے سروے نتائج شیئر کردیے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک سروے شیئر کیا ہے جس کے مطابق امریکی عوام کی اکثریت ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے اور مفاہمتی معاہدے کی حمایت کرتی ہے۔

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر گزشتہ ماہ کا ایک سروے شیئر کیا جس کے مطابق امریکی ووٹرز کی اکثریت ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے کی حمایت کرتی ہے۔

    سروے میں امریکا کے 60 فیصد رجسٹرڈ ووٹرز نے معاہدے کی حمایت اور 23 فیصد نے مخالفت کی جبکہ 15 فیصد نے کسی رائے کا اظہار نہیں کیا۔

    امریکا کے ممکنہ ووٹرز نے بھی سروے میں حصہ لیا جن میں سے 62 فیصد نے امن معاہدے کی حمایت اور 24 فیصد نے مخالفت کی جبکہ 13 فیصد نے کسی رائے کا اظہار نہیں کیا۔

    سروے میں پوچھا گیا تھا کہ "آپ ایران سے جنگ کے خاتمے کے لیے امن معاہدے کی حمایت کرتے ہیں یا مخالفت؟  تفصیلات میں لکھا گیا کہ ایران سے جنگ کے خاتمے کے لیے ٹرمپ انتظامیہ نے امن معاہدہ کیا۔

    تفصیل میں کہا  گیا ہے کہ  صدر ٹرمپ کے دستخطوں سے طے پائی "مفاہمتی یادداشت” کے تحت آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی، ایران پر عائد اقتصادی پابندیوں اور ایرانی ایٹمی پروگرام پر مزید بات چیت کے لیے دو ماہ کا وقت طے کیا گیا ہے جبکہ  یہ بھی طے پایا ہے کہ ایران ایٹمی ہتھیار تیار یا حاصل نہیں کرے گا۔

    Related Posts

    سونااورچاندی کی پھراڑان

    منشیات فروش گرفتار، 1 کلو سے زائد چرس برآمد

    مودی ہندوستانی تاریخ کے سب سے بڑے نوجوان مخالف وزیر اعظم ہیں: راہل گاندھی

    مقبول خبریں

    سونااورچاندی کی پھراڑان

    ‘ساٹھ فیصد سے زائد امریکی عوام ایران امریکا امن معاہدے کے حامی ، ٹرمپ نے سروے نتائج شیئر کردیے

    مودی ہندوستانی تاریخ کے سب سے بڑے نوجوان مخالف وزیر اعظم ہیں: راہل گاندھی

    ’سیاست دانوں کو اب بہتر کارکردگی دکھانی ہوگی، نو منتخب برطانوی وزیر اعظم اینڈی برنہیم کا اہم پیغام

    کشمیری عوام کو اپنے نمائندے آزادانہ طور پر منتخب کرنے کا حق حاصل ہے،فردوس عاشق اعوان

    بلاگ

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.