سیالکوٹ۔ سلیم احمد اعوان شیخو
دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے جبکہ ہیڈ مرالہ میں پانی کی آمد 1 لاکھ 31 ہزار 123 کیوسک ریکارڈ کی جا رہی ہے جبکہ پانی کا اخراج 1 لاکھ 8 ہزار 850 کیوسک ہے۔دریائے چناب میں پانی کی آمد1 لاکھ 17 ہزار 781کیوسک ریکارڈ کی جا رہی ہےدریائے مناور توی میں پانی کی آمد 8538کیوسک ہے
دریائے جموں توی میں پانی کی آمد4804 کیوسک ہے
نالہ ڈیک میں کنگرہ کے مقام پر پانی کی آمد 7437 کیوسک ہے۔

