Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پنجاب میں اے آئی انقلاب کا آغاز؛ علی ڈار کا شنگھائی میں ہواوے ریسرچ سینٹر کا اہم دورہ

      سام سنگ کے نئے ماڈلز کی تفصیلات لیک،نئے فولڈ ایبل فونز اور واچ کے اہم راز فاش، کیا کچھ نیا ہے؟

      گاڑی کا انجن بار بار خراب ہو رہا ہے؟ تو اس کے پیچھے ‘پیٹرولیم مافیا’ کا خطرناک کھیل ہے!چشم کشا رپورٹ

      دنیا بھر میں فیس بک ڈاؤن: پاکستان سمیت لاکھوں صارفین سروس سے محروم

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شادی کی چھٹی پر گئی خاتون ملازم پر سیکرٹری آفس نے پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی شروع کر دی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ ۔ سلیم احمد اعوان شیخو

     

    بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن گوجرانولہ میں شادی کی چھٹی پر گئی خاتون ملازم پر سیکرٹری آفس نے پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی شروع کر دی ہے۔بتایا گیا ہے کہ مذکورہ بورڈ میں تعینات خاتون راحت کے مطابق وہ باقاعدہ چھٹی لے کر اپنی شادی پر گئی تھی کہ ایڈمن افس میں تعینات غفار نے مبینہ طور پر اسے نوٹس جاری کر دیا جو کہ اس کے گھر میں نہ پہنچا ایڈمن برانچ نے مبینہ طور پر اس کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کا آغاز کر دیا۔ یہ معاملہ لے کر جب وہ سیکرٹری بورڈ کے پاس گئی تو مذکورہ سیکرٹری نے زبانی طور پر حکم دیا یہ پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی غلط ہے لیکن اس کے باوجود کارروائی تا حال جاری ہے راحت کے مطابق ایک نامعلوم شخص کی درخواست پر ان کے خلاف نوٹس بھیجنا اور پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کرنا ہراسگی کے زمرہ میں آتا ہے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے مذکورہ سیکرٹری اور ایڈمن افیسر غفار کے خلاف کاروائی کاروائی کریں۔

    Related Posts

    طلبا پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس استعمال کیے جانے سے پرینکا گاندھی ناراض، حکومت سے پوچھا سوال

    چیئرمین ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن اور ہیڈ کلرک کے درمیان جھگڑا بیچ بچاؤ کروانے والے چیف سینٹری انسپیکٹر معطل 

    اب  عمرہ ویزہ ایشو سال کی مدت کا ہوگا

    مقبول خبریں

    طلبا پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس استعمال کیے جانے سے پرینکا گاندھی ناراض، حکومت سے پوچھا سوال

    وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے برطانیہ کی ہائی کمشنر مس جین میریٹ کی ملاقات

    22جولائی کو مقامی تعطیل کا اعلان

    دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ہونے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر جام شہادت نوش کر گئے

    امریکاکے ساتھ جنگ یا سفارت کاری؟ ایران کا اہم پالیسی بیان سامنے آ گیا

    بلاگ

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.