سیالکوٹ سلیم احمد اعوان شیخو
اب جو بھی عمرہ ویزہ ایشو ہوگا وہ ایک سال کی مدت کا ہوگا اور ملٹی پل ہوگا ٹوٹل قیام 90 دن ہوگا مثلاً جس دن انٹر ہوں گے اور 20 دن قیام کریں گے اور واپس چلے جائیں گے پھر 10 دن بعد واپس آئیں گے تو نیا ویزہ لینے کی ضرورت نہ ہوگی۔ اسی طرح ایک سال تک یہ کار آمد رہے گا۔لیکن اس کے لئے ہر بار عمرہ پرمٹ اور ایک عمرہ پیکج وزارت حج اینڈ عمرہ سعودی عرب سے لینا لازمی ہوگا۔

