Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پنجاب میں اے آئی انقلاب کا آغاز؛ علی ڈار کا شنگھائی میں ہواوے ریسرچ سینٹر کا اہم دورہ

      سام سنگ کے نئے ماڈلز کی تفصیلات لیک،نئے فولڈ ایبل فونز اور واچ کے اہم راز فاش، کیا کچھ نیا ہے؟

      گاڑی کا انجن بار بار خراب ہو رہا ہے؟ تو اس کے پیچھے ‘پیٹرولیم مافیا’ کا خطرناک کھیل ہے!چشم کشا رپورٹ

      دنیا بھر میں فیس بک ڈاؤن: پاکستان سمیت لاکھوں صارفین سروس سے محروم

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    امریکاکے ساتھ جنگ یا سفارت کاری؟ ایران کا اہم پالیسی بیان سامنے آ گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تہران:امریکاکے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی اور فوجی حملوں کے باوجود ایران نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن کے ساتھ سفارتی رابطے ثالثوں کے ذریعے تاحال جاری ہیں۔ تہران میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ ایران اپنے قومی مفادات کے تحفظ کے لیے جنگ اور سفارت کاری دونوں راستوں کو ساتھ لے کر چل رہا ہے۔
    یہ پوچھے جانے پر کہ کیا امریکاکے ساتھ مذاکرات کے دروازے اب مکمل طور پر بند ہو چکے ہیں، ترجمان نے واضح کیا کہ وہ جنگ یا سفارت کاری کو دو متضاد راستوں کے طور پر قبول نہیں کرتے۔ ان کا کہنا تھا کہ سفارت کاری بھی ایک ایسا ذریعہ ہے جس کے ذریعے قومی مفادات حاصل کیے جاتے ہیں، بالکل اسی طرح جیسے جنگ کو بھی ایک ٹول سمجھا جاتا ہے۔
    انہوں نے انکشاف کیا کہ حالیہ دنوں میں بھی سفارتی عملہ پوری طرح فعال رہا ہے اور بعض ثالثوں کے ذریعے تہران کو اہم تجاویز اور پیغامات پہنچائے گئے ہیں، تاہم انہوں نے ان پیغامات کی تفصیلات بتانے سے گریز کیا۔
    ترجمان نے تزویراتی آبی گزرگاہ آبنائے ہرمز کے حوالے سے دوٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ ایران اس اہم راستے کو اپنی سلامتی کے لیے خطرہ بننے کی ہرگز اجازت نہیں دے گا۔ انہوں نے زور دیا کہ تہران اپنی خودمختاری کا دفاع کرنے اور قومی مفادات کے تحفظ کے لیے ہر ممکن قدم اٹھانے کے لیے پرعزم ہے۔
    پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں انہوں نے ایرانی نژاد امریکی خاتون کی حال ہی میں ہونے والی رہائی پر وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ وہ خاتون نہ تو قیدی تھیں اور نہ ہی ان پر جاسوسی جیسے کوئی الزامات عائد تھے۔

    Related Posts

    22جولائی کو مقامی تعطیل کا اعلان

    دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ہونے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر جام شہادت نوش کر گئے

    کیا آپ بھی تھکاوٹ یا جلد کی خارش کو عام سمجھ رہے ہیں؟ خبردار ! یہ جگر کی تباہی کی علامات ہیں

    مقبول خبریں

    22جولائی کو مقامی تعطیل کا اعلان

    دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ہونے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر جام شہادت نوش کر گئے

    امریکاکے ساتھ جنگ یا سفارت کاری؟ ایران کا اہم پالیسی بیان سامنے آ گیا

    کیا آپ بھی تھکاوٹ یا جلد کی خارش کو عام سمجھ رہے ہیں؟ خبردار ! یہ جگر کی تباہی کی علامات ہیں

    اسلام آباد ، لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارشیں ، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری

    بلاگ

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.