سیالکوٹ سلیم احمد اعوان شیخو
سیالکوٹ کے شہری حسن رضا ملک اور اس کے ساتھیوں نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج /جج کنزیومر کورٹ وقار سلطانی کی عدالت میں ایک دعویٰ دلا پانے 23 لاکھ روپے بعنوان حسن رضا ملک وغیرہ بنام ائیر سیال لمیٹیڈ دائر کیا ہے۔ دعویٰ ائیر سیال لیمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر امین احسن سمیت مذکورہ ائیر کمپنی کی انتظامیہ کے کامران عتیق اور امتیاز کے خلاف دائر کیا گیا ہے۔اس دعویٰ میں تاریخ 07.9.2026 مقرر ہے.یاد رہے کہ سیالکوٹ کی ائیر لائن ائیر سیال ہے۔

