Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

      مصنوعی ذہانت کا مستقبل: پاکستان نے 29 ممالک کے ساتھ مل کر عالمی اتحاد WAICO قائم کر لیا

      فوڈ ڈیلیوری کا نیا بادشاہ کون؟ اوبر اور ڈیلیوری ہیرو کا 99 ممالک میں راج!

      کیا پنجاب میں بچوں کی سوشل میڈیا تک رسائی ختم ہونے والی ہے؟ پنجاب اسمبلی میں قرارداد نے ہلچل مچا دی!

      ایران کیخلاف جنگ میں پہلی بار خلائی فورس کا استعمال، ’’سلیمانی کلاس‘‘ کے چارو ں بحری جہاز تباہ کردئیے، ایڈمرل کوپر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    الٹنے والی گاڑی تلے دب کر ایک شخص جاں بحق

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نواب شاہ (نمائندہ بے نقاب: نفیس آرائیں)

     

    قاضی احمد روڈ سکرنڈ پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک گاڑی الٹ گئی، جس کے باعث ایک شخص گاڑی کے نیچے دب کر جاں بحق ہوگیا۔اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ انچارج ریسکیو 1122 شہید بینظیرآباد ذیشان مہدی کی ہدایت پر ریسکیو ٹیم فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ گاڑی کا وزن زیادہ ہونے کے باعث کرین طلب کی گئی، جس کی مدد سے لاش کو کامیابی سے گاڑی کے نیچے سے نکال کر ضروری قانونی کارروائی کے لیے ریسکیو 1122کی ایمبولینس کے ذریعے متعلقہ حکام کے حوالے کر دیا گیا۔

    ریسکیو اہلکاروں نے آپریشن مکمل کرنے کے بعد جائے وقوعہ کو محفوظ قرار دیتے ہوئے ٹریفک کی روانی بھی بحال کر دی۔

    Related Posts

    ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

    کورونا، 12 مریض ملنے کے بعد آئسولیشن وارڈ تیار

    "سستی نہیں، مفت سبزی”:مظفر گڑھ سے شروع ہونے والا مثالی منصوبہ پورے پنجاب میں پھیلانے کا فیصلہ

    مقبول خبریں

    ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

    کورونا، 12 مریض ملنے کے بعد آئسولیشن وارڈ تیار

    سونم وانگچک کی بھوک ہڑتال کا 20واں دن؛ وزن میں 9 کلو کمی، دہلی ہائی کورٹ نے نوٹس لے لیا،

    بدنامی سے تنگ آکر اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو کے بیٹے نے نام تبدیل کرلیا،نیا نام کیا ہے؟

    ٹک ٹاکر اختر لاوا مفرور، مقدمہ درج کیوں ہوا؟

    بلاگ

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.