Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایران کیخلاف جنگ میں پہلی بار خلائی فورس کا استعمال، ’’سلیمانی کلاس‘‘ کے چارو ں بحری جہاز تباہ کردئیے، ایڈمرل کوپر

      امریکا میں پراسرار بیماری کا پھیلاؤ: ہزاروں شہری متاثر، حکام نے سر پکڑ لئے، تحقیقات شروع

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

      میٹھی خوشخبری: ڈارک چاکلیٹ دل کی بیماریوں، ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے خلاف بہترین ڈھال قرار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹرمپ اور نیتن یاہو ‘نشانے پر’: تہران کے اخبار نے عالمی رہنماؤں کی ‘ہٹ لسٹ’ جاری کر دی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تہران:ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے والد (سابق سپریم لیڈر) کی آخری رسومات کے بعد اپنی خاموشی توڑتے ہوئے عالمی رہنماؤں کو براہِ راست دھمکی دی ہے۔ مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے تحریری بیان میں کہا ہے کہ "انتقام ہماری قوم کی خواہش ہے اور اسے ہر صورت پورا کیا جائے گا۔ وہ مجرم جن کے نام ہماری فہرست میں ہیں، وہ اپنے بستروں پر سکون سے مرنے کی خواہش اپنے ساتھ قبر میں لے جائیں گے۔”
    مجتبیٰ خامنہ ای کے بیان کے ساتھ ہی تہران سے شائع ہونے والے اخبار ‘ہم شہری’ (Hamshahri) نے ایک انتہائی اشتعال انگیز "انتقامی فہرست” جاری کی ہے۔ اس فہرست میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی تصاویر کے مابین سنائپر کے ہدف (Crosshairs) دکھائے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ 11 دیگر عالمی رہنماؤں کو نارنجی رنگ کے قیدیوں والے لباس میں دکھایا گیا ہے، جن میں برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر، فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون، اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی اور امریکی سینیٹر مارکو روبیو شامل ہیں۔

    دلچسپ امر یہ ہے کہ مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے والد کے قتل کے بعد سے اب تک ایک بار بھی عوامی سطح پر شرکت نہیں کی ہے۔ وہ مکمل طور پر تحریری بیانات کے ذریعے اپنی حکمرانی چلا رہے ہیں۔ سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نیٹو سربراہی اجلاس کے دوران طیارہ تبدیل کرنے کا واقعہ مبینہ طور پر اسی انٹیلیجنس معلومات کا نتیجہ تھا، جن میں ٹرمپ کو ممکنہ خطرات کا سامنا تھا۔
    اگرچہ تہران کی جانب سے باضابطہ طور پر اس فہرست کی توثیق نہیں کی گئی ہے اور یہ اخبار کے پرنٹ ایڈیشن میں نہیں چھپی، تاہم ‘ہمشہری’ اخبار براہِ راست تہران کی حکام کی زیرِ سرپرستی شائع ہوتا ہے۔ عالمی سطح پر اس اقدام کو تہران کی جانب سے بڑھتی ہوئی جارحانہ پالیسی اور خطے میں جاری کشیدگی میں خطرناک اضافے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

    Related Posts

    امریکہ 30 سال سے زیادہ عمر کے فوجیوں کا کرائے گا ’ہارمون ٹیسٹ‘، لیکن کیوں؟

    صرف فضائی حملوں سے ایران کے خلاف جنگ نہیں جیتی جا سکتی، ٹرمپ کے سابق وزیر دفاع مارک ایسپر کا انتباہ

    صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر والا ایک ڈالر کا سکہ : ڈیزائن تبدیل ، کب جاری ہوگا؟

    مقبول خبریں

    امریکہ 30 سال سے زیادہ عمر کے فوجیوں کا کرائے گا ’ہارمون ٹیسٹ‘، لیکن کیوں؟

    صرف فضائی حملوں سے ایران کے خلاف جنگ نہیں جیتی جا سکتی، ٹرمپ کے سابق وزیر دفاع مارک ایسپر کا انتباہ

    صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر والا ایک ڈالر کا سکہ : ڈیزائن تبدیل ، کب جاری ہوگا؟

    سولہ سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکائونٹ پر پابندی کیلئے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

    پاکستان کی تاریخ میں دیت کی قیمت میں سب سے بڑا اضافہ؛ نئی قیمت کیا ہوگی؟ کب نافذ ہوگی؟

    بلاگ

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.