Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا پنجاب میں بچوں کی سوشل میڈیا تک رسائی ختم ہونے والی ہے؟ پنجاب اسمبلی میں قرارداد نے ہلچل مچا دی!

      ایران کیخلاف جنگ میں پہلی بار خلائی فورس کا استعمال، ’’سلیمانی کلاس‘‘ کے چارو ں بحری جہاز تباہ کردئیے، ایڈمرل کوپر

      امریکا میں پراسرار بیماری کا پھیلاؤ: ہزاروں شہری متاثر، حکام نے سر پکڑ لئے، تحقیقات شروع

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سندہ ہائی کورٹ سکھر بینچ نے محکمہ خوراک کو نجی گوداموں پر چھاپے مارنے اور گندم سیل کرنے سے روک دیا 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    ڈویزنل بیوروچیف نصیر احمد لاشاری سے 
    سندہ ہائی کورٹ سکھر بینچ نے محکمہ خوراک کو نجی گوداموں پر چھاپے مارنے اور گندم سیل کرنے سے روک دیا  فلور ملز مالکان کی  جانب سے ایڈووکیٹ قربان ملانو اور ایڈووکیٹ زبیر چاچڑ کی معرفت عدالت میں درخواست دائر کی گئی  سندہ ہائی کورٹ سکھر کے جسٹس ذوالفقار علی سانگی اور جسٹس ارباب علی ہکڑو پر مشتمل دو رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی محکمہ خوراک نے سیزن کے دوران گندم خریداری نہیں کی اب پرائیوٹ لوگوں کی خرید ہوئی گندم اٹھائی جا رہی ہے ۔ وکیل پٹیشنر ایڈووکیٹ قربان ملانوحکومت کی جانب سے گندم خریداری میں تاخیر سے کاشتکاروں کا نقصان ہوا ۔ وکیل پٹیشنر ایڈووکیٹ قربان ملانوعدالت نے محکمہ خوراک کو چھاپے مارنے سے روک دیا ہےعدالت نے احکامات جاری کیئے ہیں کہ پرائیوٹ لوگوں کی نہ گندم اٹھائی جائے اور ناہی گودام سیل کیئے جائیں ۔ ایڈووکیٹ قربان ملانو عدالت نے سماعت 4 اگست تک ملتوی کردی

    Related Posts

    ناقص واٹر پائپ لائنیں پھٹ گئیں پانی گھروں میں داخل

    بدترین نااہلی دنیا کا پہلا مقتول جس کا پوسٹ مارٹم پہلے اور موت 6 گھنٹے بعد

    سید کمیل حیدر شاہ نے جمالو ٹرین کے ذریعے مختلف ریلوے اسٹیشنوں کا اچانک دورہ کیا

    مقبول خبریں

    بدترین نااہلی دنیا کا پہلا مقتول جس کا پوسٹ مارٹم پہلے اور موت 6 گھنٹے بعد

    اے سی بند نہ کرنے پربیٹے کومارڈالا،بہواورملزم بھی زخمی،ڈاکوئوں نے نوجوان کوگولی ماردی

    پوری رتھ یاترا میں بھگدڑ ، ایک عقیدت مند کی موت، 100 زخمی

    موٹر وے کے سابق سی ای او کو پل گرنے پر 12 سال قید کی سزا

    ‘جنگ بندی’ کے باوجود غزہ میں اسرائیلی حملوں میں پانچ فلسطینی ہلاک

    بلاگ

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.