Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا پنجاب میں بچوں کی سوشل میڈیا تک رسائی ختم ہونے والی ہے؟ پنجاب اسمبلی میں قرارداد نے ہلچل مچا دی!

      ایران کیخلاف جنگ میں پہلی بار خلائی فورس کا استعمال، ’’سلیمانی کلاس‘‘ کے چارو ں بحری جہاز تباہ کردئیے، ایڈمرل کوپر

      امریکا میں پراسرار بیماری کا پھیلاؤ: ہزاروں شہری متاثر، حکام نے سر پکڑ لئے، تحقیقات شروع

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اے سی بند نہ کرنے پربیٹے کومارڈالا،بہواورملزم بھی زخمی،ڈاکوئوں نے نوجوان کوگولی ماردی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    شیخوپورہ( رپورٹ اسامہ طفیل )

    گولیاں لگنے سے بیٹاجاں بحق بہو اور ملزم باپ زخمی ہسپتال منتقل تفصیلات کے مطابق مہنگی بجلی اور زیادہ یونٹس آنے پر باپ نے بیٹے کو اے سی چلانے سے منع کیا، بات بڑھنے پر فائرنگ کرکے بیٹے کو قتل کر دیا، جبکہ ملزم اور بہو بھی زخمی ہوگئے۔ دوسرے واقعے میں مبینہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان زخمی ہوگیا۔تھانہ کوٹ عبدالمالک کے علاقے گلفشاں ٹاؤن میں قیصر خان نے اپنے بیٹے شیروز کو کمرے میں اے سی چلانے سے منع کیا۔ گرمی کی شدت کے باعث اے سی بند نہ کرنے پر باپ بیٹے میں جھگڑا ہوگیا، جس پر مشتعل قیصر خان نے اندھا دھند فائرنگ کردی۔ گولیاں لگنے سے شیروز موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، جبکہ اس کی بیوی گلناز اور ملزم قیصر خان بھی زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے زخمیوں کو طبی امداد کے بعد فیروزوالا اسپتال منتقل کردیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی

    Related Posts

    سید کمیل حیدر شاہ نے جمالو ٹرین کے ذریعے مختلف ریلوے اسٹیشنوں کا اچانک دورہ کیا

    پوری رتھ یاترا میں بھگدڑ ، ایک عقیدت مند کی موت، 100 زخمی

    موٹر وے کے سابق سی ای او کو پل گرنے پر 12 سال قید کی سزا

    مقبول خبریں

    اے سی بند نہ کرنے پربیٹے کومارڈالا،بہواورملزم بھی زخمی،ڈاکوئوں نے نوجوان کوگولی ماردی

    پوری رتھ یاترا میں بھگدڑ ، ایک عقیدت مند کی موت، 100 زخمی

    موٹر وے کے سابق سی ای او کو پل گرنے پر 12 سال قید کی سزا

    ‘جنگ بندی’ کے باوجود غزہ میں اسرائیلی حملوں میں پانچ فلسطینی ہلاک

    کینسر سے متاثرہ بچوں کے اسپتال کے قریب حملے کرنا امریکہ کی بزدلی کا ثبوت ہے: اسماعیل بقائی

    بلاگ

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.