میاں چنوں بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال
میاں چنوں:دنیا کا پہلا مقتول جس کا پوسٹ مارٹم پہلے ہوتا ہے اور موت 6 گھنٹے بعد ہوتی ہے ۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق مقتول تجمل حسین کی ڈیڈ باڈی مورچری میں 19/5/2019کو دوپہر تین بجے پہنچتی ہے جبکہ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں موت کے اوقات کار 19/5/2019 کو رات دس بجے ہے مطلب مقتول پوسٹ مارٹم کے بعد تقریبا چھ گھنٹے مرتا ہے ۔عدالت کیلے میونل پوسٹ مارٹم رپورٹ طلب کی جاتی ہے کہ پیش نہیں کی جاتی زرائع کے مطابق وہ رجسٹر غائب ہے جس کی تلاش جاری ۔۔ مقتول تجمل حسین کی اولاد صرف ایک بیٹی ہے جو اس نظام سے انصاف کی توقع رکھتی ۔

