Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا میں پراسرار بیماری کا پھیلاؤ: ہزاروں شہری متاثر، حکام نے سر پکڑ لئے، تحقیقات شروع

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

      میٹھی خوشخبری: ڈارک چاکلیٹ دل کی بیماریوں، ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے خلاف بہترین ڈھال قرار

      کروڑ پتی کلب: ہنڈا اور ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑیاں خریدنا اب عام آدمی کے بس سے باہر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ ایک بار پھر مشکلات میں؟ شادی پرمذہبی حلقوں کا سخت ردعمل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ممبئی / اترپردیش:بالی وڈ کے معروف اداکار عامر خان کی گوری اسپرٹ کے ساتھ حال ہی میں ہونے والی شادی ایک نئے قانونی اور مذہبی تنازع کی نذر ہو گئی ہے۔ 5 جولائی کو کورٹ میرج کرنے والے اس جوڑے کے نکاح پر اترپردیش کے ایک عالمِ دین نے سخت اعتراض اٹھاتے ہوئے اسے شریعت کے منافی قرار دیا ہے۔

    आमिर खान की तीसरी शादी पर जारी हुआ फतवा!

    अलीगढ़: मौलाना इफराहीम ने आमिर खान की शादी को लेकर बड़ा बयान दिया है. उन्होंने कहा कि गैर-इस्लाम वाली महिला से शादी करना नाजायज है. अगर कोई मुसलमान ऐसा करता है, तो वह गुनहगार है.

    उन्होंने आरोप लगाया कि इस तरह के कदमों से शरीयत और इस्लाम… pic.twitter.com/9nHghNMDZu

    — News Leader (@NewsLeaderLive) July 14, 2026


    مسلم پرسنل دارالافتاء کے مفتیِ اعظم مولانا چودھری ابراہیم حسین نے اس شادی پر باقاعدہ فتویٰ جاری کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں مفتی صاحب کا کہنا ہے کہ اسلامی قانون کے تحت، ایک مسلمان مرد کے لیے غیر مسلم خاتون سے اس وقت تک نکاح کرنا جائز نہیں جب تک کہ وہ خاتون اسلام قبول نہ کر لے۔ انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ ایسی شادی اسلامی تعلیمات کے مطابق درست نہیں ہے اور اسے "گناہ” کے زمرے میں شمار کیا جائے گا۔
    مولانا چودھری ابراہیم حسین نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ جو لوگ اس طرح کے عمل کو گناہ نہیں سمجھتے یا اسے عام سمجھتے ہیں، انہیں آخرت میں اللہ کے حضور جوابدہ ہونا پڑے گا۔ یہ فتویٰ سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے، جہاں صارفین اس معاملے پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں۔
    ابھی تک عامر خان یا ان کی اہلیہ گوری اسپرٹ کی جانب سے اس مذہبی اعتراض یا جاری ہونے والے فتوے پر کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا ہے۔ بالی وڈ اسٹارز کی ذاتی زندگی اکثر میڈیا کی زینت بنی رہتی ہے، تاہم اس بار معاملہ عدالتی شادی کے بعد مذہبی حلقوں کی تنقید کی زد میں آ گیا ہے

    Related Posts

    آپریشن نصر 2: ایرانی میزائل ڈرون حملوں سے امریکی فوجی اڈوں کو شدید نقصان،ایرانی بندرگاہوں پر دوبارہ امریکی ناکہ بندی نافذ

    ناروے کے اسٹار فٹبالر کی سسلی میں پراسرار آمد، ہالینڈ گرل فرینڈ کے ہمراہ اٹلی کیوں پہنچے؟

    امریکا میں پراسرار بیماری کا پھیلاؤ: ہزاروں شہری متاثر، حکام نے سر پکڑ لئے، تحقیقات شروع

    مقبول خبریں

    آپریشن نصر 2: ایرانی میزائل ڈرون حملوں سے امریکی فوجی اڈوں کو شدید نقصان،ایرانی بندرگاہوں پر دوبارہ امریکی ناکہ بندی نافذ

    ناروے کے اسٹار فٹبالر کی سسلی میں پراسرار آمد، ہالینڈ گرل فرینڈ کے ہمراہ اٹلی کیوں پہنچے؟

    امریکا میں پراسرار بیماری کا پھیلاؤ: ہزاروں شہری متاثر، حکام نے سر پکڑ لئے، تحقیقات شروع

    "جنگ کا لائسنس نہیں دیں گے”: ڈیموکریٹس نے ٹرمپ کا ایک ٹریلین ڈالر کا دفاعی بل روک دیا

    بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ ایک بار پھر مشکلات میں؟ شادی پرمذہبی حلقوں کا سخت ردعمل

    بلاگ

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.